BÂKTÜ BHÏ
banner
abdulrehman78.bsky.social
BÂKTÜ BHÏ
@abdulrehman78.bsky.social
Imran Khan
Love kaptan 😎
🔥🔥🔥
Please follow me 😎
‏عمران خان موجودہ حالات میں ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول، بشری بی بی۔۔۔
November 21, 2024 at 5:52 PM
‏خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ پتروں

ہُن لاڈ شاڈ ختم

‎#FinalCall
November 18, 2024 at 8:52 PM
‏انصافیوں کا لیول ہی الگ ہے

چوبیس نومبر کی ‎#FinalCall کے حوالے سے پیغام پہنچانے کا انتہائی منفرد انداز
November 18, 2024 at 8:51 PM
‏نیازی کہ ریا اے خوف توڑو تے جو چاہندے او انہوں حاصل کرو۔۔۔
November 18, 2024 at 1:58 PM
November 18, 2024 at 11:14 AM
‏منزلیں بھی ضدی ہیں راستے بھی ضدی ہیں،
دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے حوصلے بھی ضدی ہیں۔♥️
November 17, 2024 at 10:40 PM
‏اس بچے کی عمر دیکھیں بس

اور اس کو آج گرفتار کر لیا گیا کیوں؟ کیا قصور ہے اس کا؟ ریاست کا یہ رویہ کیوں؟ ہر روز سوچتے ہیں کہ اور کتنا گریں گے اور ہر روز اس سے زیادہ گر کر بتاتے ہیں کہ تم لوگوں کی سوچ سے بھی زیادہ گریں گے۔
November 17, 2024 at 10:40 PM
‏ازادی رضاکار لاہور کا ممبر مبین اج سٹیکر کمپین کرتے ہوئے اریسٹ ہو گیا ہے اور تھانہ اسلام پورہ میں ہے اور یہ بہت ہی محنتی بچہ ہے اور اس کے بارے میں زیادہ لکھ کر اس کی مشکلات میں اضافہ نہیں کرنا چاہتا
November 17, 2024 at 10:40 PM
‏فائنل کال کی تیاری کے لیے اپنے حلقہ کے چینل کو جوائن کریں۔

insafpk.github.io/whatsapp/‎

‎#FinalCall
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 17, 2024 at 10:40 PM
‏آفتوں کے دور میں
چین کی گھڑی ہے تو❤️
November 17, 2024 at 10:40 PM
انشاء اللہ
November 17, 2024 at 10:40 PM
‏24 نومبر نہی ہجے پتا نہی کنے 24 نومبر آن گے۔
پر توی سب لوگ اس تصویر نو یاد رکھنا۔
November 17, 2024 at 10:40 PM
‏عاصم منیر دا آخری ہتھیار 9 مئی آخری دماں تے ہے۔
77 سال دی سموک سکرین 3 سال دے قلیل عرصے وچ ختم کرن والے غازی دا نام ہے نیازی جنو اس وقت معافی منگن دے ترلے مارے جا رہے،جعلی میڈیا تے 9 مئی دی ٹٹی نو فیر حلوہ بنایا جا ریا۔
نہی ہو پائے گا
November 17, 2024 at 10:40 PM
‏چوبیس نومبر کی ‎#FinalCall میں شامل ہو جاؤ

پاکستان بچاؤ
November 17, 2024 at 10:40 PM
‏حق کا راستہ بہت مشکل ہے ڈٹے رہیں مرشد عمران خان کے ساتھ فتح ہمیشہ سچ کی ہوئی ہے

جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے
ئ
نکلو پاکستان کی خاطر ، نکلو عمران خان کی خاطر ،نکلو اپنے بچوں کی خاطر ۔۔۔

‎#FinalCall
November 17, 2024 at 10:40 PM
‏کوئی اخیر لٹیرا ٹبر ہے وئی

وڈے شریف کے گونگلو نے انگلینڈ میں بینک کرپٹ ہونے کا دعویٰ دائر کر کے خود کو بینک کرپٹ ڈکلیئر کروا لیا ہے

😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣

لکھ دی لعنت جے بیشرموں بیغیرتوں
November 17, 2024 at 10:40 PM
‏24 نومبر ممکنہ صورتحال بمقام اسلام آباد۔۔۔
November 17, 2024 at 10:40 PM
‏‎#مجھےمیرےانتخاب_پرفخر ہے کہ میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی ہے...✋
November 17, 2024 at 10:40 PM