RAWAN
abdulrawan.bsky.social
RAWAN
@abdulrawan.bsky.social
Pti 🐅
24 نومبر سے ازادی تک سفر
نا اہل حکومت نے 26 نومبر کی رات کو جس طرح پاکستانیوں پر سیدھی طرح گولیاں چلائی گئی ہے اس سے کافی لوگ شہید ہو چکے ہیں اور اس سے بدتر ظلم یہ ہے کہ شہید ہوئے لوگوں کو فیملی کو نہیں دیے جا رہے ہیں سب اپنے شہید ہونے والے لوگوں کی تلاش میں گھوم رہے ہیں،،
November 28, 2024 at 4:52 PM
نااہل حکومت نے پاکستانیوں پر بدترین ظلم اور جبر کیا ہے جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی,,,
November 27, 2024 at 8:26 PM
بہت افسوس کی بات ہے نا اہل حکومت نے کل رات کو جس طرح عوام پر لاٹے چارج اور شیلنگ کیا اس کے بعد جو افسوس کی بات ہے کہ پاکستانی عوام پر ڈائریکٹ فائر کر کے لوگوں کو مار دیا گیا ہے جس کی وجہ سے تعداد کا پتہ نہیں چل رہا کتنے مر گئے یا شہید ہو چکے ہیں,,,🥲
November 27, 2024 at 11:28 AM
فارم 47 پر ائی وی ناکام حکومت پاکستانیوں پر جبر کر رہی ہے اور اج رات operation کرنے کا بھرپور انتظام کر رکھا ہے,,,
اللہ پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے
امین
November 26, 2024 at 7:34 PM
جس طرح پاکستان کی غیور قوم جدوجہد کر رہے ہیں اللہ سے امید ہے کہ ہمیں بہت جلدی خوشخبری ملے گی عمران خان کی صورت میں اور حقیقی ازادی کی صورت میں انشاءاللہ ہماری جدوجہد جب تک جاری رہے گی جب تک ہمیں یہ دو چیزیں نہیں مل جاتی عمران خان اور حقیقی ازادی,,
#Pakistanzindabad
#imrankhanpaindabad
#Pti #tigers
November 26, 2024 at 12:42 PM
ڈی چوک پر عمران خان کے ٹائیگر اپنی جدوجہد کر رہے ہیں ایک دن سے زیادہ ہو گیا ہے ان پر شیلنگ کیے جا رہا ہے ہر طرح کا ٹورچر ہو رہا ہے لیکن پاکستان کا غیور عوام اپنے عمران خان کی اواز پر باہر نکل کر لبیک کا نعرہ کہتے ہوئے انشاءاللہ ڈی چوک پر قبضہ کریں گے اور عمران خان کو ازاد کرنے تک وہاں بیٹھے رہیں گے,
November 26, 2024 at 12:38 PM
حکومتی ٹولہ اپس میں بیٹھ کر اس بات پر اتفاق کر لے کے عمران خان کے اگے سلنڈر ہو جائے اور گھٹنے ٹیک دے،،،
#Pakistanzindabad #imrankhanpaindabad
#pti #tigers
November 25, 2024 at 6:08 PM
ماشاءاللہ پاکستان کے غیور قوم اسلام اباد میں داخل ہو چکی ہے اور ابھی عمران خان کی اواز بند کر عمران خان کو باہر نکالیں گے اور اپنی ازادی کو احتتام تک پہنچائیں گے..
#Pakistanzindabad
#imrankhanzindabad
#pti #tigers
November 25, 2024 at 5:36 PM
فارم 47 پر ائی ہوئی حکومت اپنا بوریا بستر باندھ کر باہر جانے کے لیے تیار ہو جائے,,
#Pakistanzindabad
#imrankhanpaindabad
#poi #tigers
November 25, 2024 at 3:38 PM
24 نومبر سے عمران خان کے حکم سے احتجاج جو شروع ہوا تھا وہ احتجاج عمران خان کے باہر انے تک چلتا رہے گا اور انشاءاللہ فتح ہماری مقدر میں رہے گی ہم لوگ جدوجہد اخری دم تک کرتے رہیں گے,,
#Pakistanzindabad
#imrankhanpaindabad
#poi #tigers
November 25, 2024 at 3:34 PM
پاکستانی قوم کے باشعور عوام ایک سوچ کے ساتھ منظم ہو گئی ہے خود کو غلامی سے ازاد کرنے کے لیے اس نااہل حکومت سے جان چھڑوانے کا دن آگیا ہے ،،،
#Pakistanzindabad
#imrankhanpaindabad
#pti #tigers
November 24, 2024 at 6:45 PM
ہم یہاں اٹلی میں اپنی حقیقی ازادی کے لیے باہر نکلے ہیں اور جدوجہد کر رہے ہیں اس واسطے کے ہمارا ملک ترقی کرے پاکستان کی ترقی عمران خان کی ازادی کے ساتھ وابستہ ہے ہم تمام اپنے پی ٹی ائی tigers سے کہتے ہیں کہ جب تک کہ ہمیں ازادی نہیں ملتی گھر نہیں جائیں گے،،،
#Pakistanzindabad
#imrankhanpaindabad
#pti
November 24, 2024 at 6:39 PM
حکومت کے ہر بندش کے باوجود عوام اپنا ازادی کا فیصلہ کر چکی ہے...
#Pakistanzindabad
#imrankhanpaindabad
#pti #tigers
November 24, 2024 at 6:33 PM
سابقہ وزیراعظم عمران خان 24 نومبر فائنل کال دینے پر ہم سب پاکستانی باہر نکلیں گے اور اپنی ازادی حاصل کرنے تک لڑیں گے انشاءاللہ ہم سرخرو ہوں گے,,
#pakistanzindabad🇵🇰
#imrankhanpaindabad
#ptiTiger
November 23, 2024 at 2:35 PM