اظہار لازمی کرنا اس سوچ سے بالا تر ہو کہ وہ تمہارے نصیب میں ہے کہ نہیں،
ایک بار کہہ دینا تا کہ اسے احساس رہے کہ اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے
جو اسے بے لوث محبت کرتا ہے،
وہ جو کوئی بھی ہو اسے محبت کے اظہار سے محروم نہ رکھنا
💯🌸❤️
#قومی_زبان

اور لکھتا رہوں گا
مگر وہ نظم
جو ابھی تک نہیں لکھی
وہ صرف تم پر ہوگی
میں تم پر
ایک ہی نظم لکھوں گا
لیکن اس نظم کو
روحِ خضر عطاء کروں گا
تاکہ وہ
ہمیشہ نظم زندہ رہے
تا قیامت رہے
اور
شاید یہی میرا اظہار ہو.
اور لکھتا رہوں گا
مگر وہ نظم
جو ابھی تک نہیں لکھی
وہ صرف تم پر ہوگی
میں تم پر
ایک ہی نظم لکھوں گا
لیکن اس نظم کو
روحِ خضر عطاء کروں گا
تاکہ وہ
ہمیشہ نظم زندہ رہے
تا قیامت رہے
اور
شاید یہی میرا اظہار ہو.
اس لیئے کسی کی جذبات کو روندنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچ لیا کریں کہ آیا آپ کے بارے اگلے کے احساسات کیا رہیں گے رہتی دنیا تک ۔🦋✨
اس لیئے کسی کی جذبات کو روندنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچ لیا کریں کہ آیا آپ کے بارے اگلے کے احساسات کیا رہیں گے رہتی دنیا تک ۔🦋✨
میں تجھے کیسے کہوں۔۔۔!!!!
مجھے تیری ضرورت ہے اور بےتحاشہ ضرورت ہے۔۔۔!!!!
#اردو_زبان
میں تجھے کیسے کہوں۔۔۔!!!!
مجھے تیری ضرورت ہے اور بےتحاشہ ضرورت ہے۔۔۔!!!!
#اردو_زبان
*بغیر آواز کے باہر نکلتا ہے*
*لیکن*
*ایک درخت*
*زبردست آواز کے ساتھ زمین پر گرتا ہے۔۔۔🥀*
*تباہی آواز رکھتی ہے اور*
*تخلیق خاموشی۔۔۔۔🥀*
*یہ خاموشی کی طاقت ہے،*
*خاموشی سے جئیں۔۔۔۔۔🥀*
*بغیر آواز کے باہر نکلتا ہے*
*لیکن*
*ایک درخت*
*زبردست آواز کے ساتھ زمین پر گرتا ہے۔۔۔🥀*
*تباہی آواز رکھتی ہے اور*
*تخلیق خاموشی۔۔۔۔🥀*
*یہ خاموشی کی طاقت ہے،*
*خاموشی سے جئیں۔۔۔۔۔🥀*
اسی بہانے تاریخ پے ملاقات تو ہوگی ـــــــــــــــــــ!!
♥️😂
اسی بہانے تاریخ پے ملاقات تو ہوگی ـــــــــــــــــــ!!
♥️😂
کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئیے ۔۔
سستا پہن لیجئیے ۔۔۔سادہ کھا لیجئیے ۔۔بس حلال و حرام کی تمیز رکھئیے ...👍🏻✨💯🌹🙏🏻💕
کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئیے ۔۔
سستا پہن لیجئیے ۔۔۔سادہ کھا لیجئیے ۔۔بس حلال و حرام کی تمیز رکھئیے ...👍🏻✨💯🌹🙏🏻💕
*خوبصورت ہںے 💝*
*وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے.*
*خوبصورت ہیں وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لیں۔*
*خوبصورت ہے وہ سوچ جو کسی کے لیےاچھا سوچے*
*اور خوبصورت ہے وہ انسان*
جس کو اللہ تعالٰی نے یہ نعمتیں عطا کیں ہیں.
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ سبکو ہمیشہ خوش رکھے سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین۔🙌🏻🤲🏻

یـہ پـڑے ہیں ہـمـارے خـواب
،نـاکـامـیـاں،
انـا،
غـرور،
اکـڑ،
نـاراضـگـیـاں،
جـھگـڑے،
فـسـاد،
حـاصـل اور لاحـاصـل--_🖤🥀
`
یـہ پـڑے ہیں ہـمـارے خـواب
،نـاکـامـیـاں،
انـا،
غـرور،
اکـڑ،
نـاراضـگـیـاں،
جـھگـڑے،
فـسـاد،
حـاصـل اور لاحـاصـل--_🖤🥀
`
کیونکہ!!!
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی...
ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی...
الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے...
ہاں...! خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے

عمران خان
عمران خان