abdullahsaadi.bsky.social
@abdullahsaadi.bsky.social
کاروبار میں "ہاں" کے ساتھ "نہ" کہنا بھی سیکھیئے
November 19, 2024 at 2:54 PM
قبر کی زندگی
November 19, 2024 at 1:02 PM
قرآن سے نسبت اور تعلق رکھیئے
November 18, 2024 at 4:14 PM
اس نے کہا میں کل توبہ کرونگا اور پھر سوگیا اور دوبارہ اٹھ ہی نہ سکا
November 18, 2024 at 4:07 PM
احباب سے گزارش ہے ایک دوسرے کو فالو بیک دیں اور جڑنے کا اہتمام کیجیئے
November 18, 2024 at 4:05 PM
شہرت کے چکر میں نہ پڑیں
November 18, 2024 at 1:39 PM
تمام دوستوں سے گزارش ہے فالو کرنے کی بیک فالو کرنے کی
شکریہ ❤️
November 18, 2024 at 1:37 PM
موت کا وقت نہ ہو تو سانپ بھی کچھ نہیں کرسکتا
November 18, 2024 at 9:47 AM
قرآن کریم کو اتنے اونچے طاقوں اور الماریوں میں بھی نہ رکھیں کہ سالہا سال تک اس پر نظر ہی نہ پڑے اور مدتوں اس تک ہاتھ ہی نہ پہنچ سکیں
یہ کوئی ایسی دوائی نہیں کہ جسے بچوں یا بڑوں کی پہنچ سے دور رکھا جائے
بلکہ یہ تو دوا ہے ہر درد کی
شفا ہے ہر مرض کی
اس تک رسائی تو ہر ایک کی اور ہر وقت ہونی چاہیۓ ❤️
November 18, 2024 at 9:44 AM
السلام علیکم
November 18, 2024 at 9:04 AM