Abdullah Madni
banner
abdullahmadni.bsky.social
Abdullah Madni
@abdullahmadni.bsky.social
Translator, Teacher, Author
آج عشاء کی نماز میں ہمارے امام صاحب نے قرآن پاک کی جب یہ آیت تلاوت کی تو یقین کیجیے ایک دم میرے رونگھٹے کھڑے ہوگئے۔۔۔۔ ہم کس قدر ناشکرے لوگ ہیں۔
مایفعل اللّٰہ بعذابکم ان شکرتم وآمنتم وکان اللّٰہ شاکرا علیما۔
ترجمہ: اللہ تعالیٰ تمہیں عذاب دے کر کیا کریں گے؟ بشرطیکہ تم شکرگزاربنو اور مخلص ایمان داربنو!
November 18, 2024 at 4:40 AM
بلیو سکائی ہینڈل پر آپ کو خوش آمدید
November 18, 2024 at 2:01 AM