Abdullah Farani
banner
abdullahfarani.bsky.social
Abdullah Farani
@abdullahfarani.bsky.social
رات کو دھڑام کی آواز سے آنکھ کھل گئی، دیکھا تو کمبل بیڈ سے نیچے گر گیا تھا اور اس کمبل میں میں بھی تھا
🙄🫣😒
November 26, 2024 at 3:19 PM
ہوئی ختم جب سے وہ صحبتیں
میرے مشغلے بھی بدل گئے

کبھی روئے شام کو بیٹھ کر
کبھی میکدے کو ٹہل دئیے

تیرا ہاتھ ، ہاتھ سے چھوٹ گیا
تو لکیریں ہاتھ کی بدل گئیں

جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا
جو نصیب تھے وہ بدل گئے
#منقولیات_فارانی
November 22, 2024 at 5:31 AM
اپنا تعلق کبھی نہ توڑیں ایسے لوگوں سے جو آپکی اصلاح کرنے والے ہوں۔

ایسی مجلسوں اور گروپوں سے جہاں سے آپکو خیر ملتی ہو اور آپکے علم میں اضافے کا باعث ہوں۔
November 22, 2024 at 5:03 AM
مرد کتنا بھی بہادر کیو نہ ہو😇
900 والی چیز90 میں مانگنے🫣
کی ہمت صرف عورتوں میں ہی ہے 🤓😁
November 19, 2024 at 1:35 AM
تمہيں جينا تو ہر صورت ميں ہے
پھر کيا يہ ہی اچھا نہيں کے تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے❤
November 18, 2024 at 4:49 PM
کراچی میں سردی کاچاندنظرآگیا
November 18, 2024 at 4:45 PM