وقتی تفریح کے لیے کسی کو ہنسانے یا دل لگی کی خاطر کی جانے والی غیرسنجیدہ بات یا عمل، جوبعض اوقات طنز یا کسی کی دل آزاری کا سبب بن سکتا ہے۔
مزاح:
شائستگی و ادب پر مشتمل ایک خوبصورت فن،جس میں ہنسی خوشی کے ذریعے سنجیدہ پیغام واخلاقی سبق دیا جاتا ہے اور اس کا مقصد خوشی فراہم کرنا ہے نہ کہ دل آزاری

زندہ رہنے میں کیا قباحت ہے
زندہ رہنے میں کیا قباحت ہے
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
دھوکے باز، فریبی اور بے وقعت لوگ انعام یافتہ ہو گئے ہیں۔
منافق پسندیدہ اور قابلِ اعتبار ہوگیا ہے۔
اور حق گو آدمی، لوگوں کے ہاں ناپسندیدہ سمجھا جانے لگا ہے۔