😍🩵🌸
😍🩵🌸
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں رہا کرنے کا حکم
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت منظور کی

تباہی🔥🔥
تباہی🔥🔥
شکلوں سے پتہ چلتا ہے
شکلوں سے پتہ چلتا ہے
عمران احمد خان نیازی:-
عمران احمد خان نیازی:-
جو آگ سے گزر سکو
تو کیا ہے جو نہ کر سکو
دن بہ دن لوگوں میں آگاہی بڑھتی جا رہی ہے، جس طرح کا جوش ۸ فروری کے وقت تھا، اسی طرف جارہے ہیں سب الحمدللہ !
#نومبر24_خان_کی_کال

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان اعلی سطحی رابطہ۔
ممکنہ طور پر بریک تھرو کی کوششیں کی جا رہی ہیں اگر مذاکرات آگے بڑھے تو 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہو سکتا ہے۔حکومت کی ایک اعلی شخصیت کا رابطہ پی ٹی آئی سے ہوا ہے اور رابطہ مثبت رہا ہے۔
انصار عباسی کی رپورٹ۔

حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز