abdulhafeez18.bsky.social
@abdulhafeez18.bsky.social
حضرت مولانا مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ
November 30, 2024 at 12:56 PM
Reposted
نکالتے رہے یہ لوگ خامیاں مجھ میں
اور اس کے بعد بچیں صرف خوبیاں مجھ میں

میں ایک عمر یہاں جس مکاں میں رہتا رہا
اب ایک عمر سے رہتاہے وہ مکاں مجھ میں

سفر سے آتا ہوا بکریاں چراتا ہوا
سعود کوئی گڈریا ہے نغمہ خواں مجھ میں

#سعودعثمانی
November 24, 2024 at 10:42 AM
Reposted
جن محبت کرنے والوں کو میرے چوتھے شعری مجموعے کا انتظار تھا،ان کے لیے خوش خبری ہے کہ "خواب گاہ" کے نام سے میرا نیا شعری مجموعہ عنقریب شائع ہورہا ہے۔

مجھے یقین ہے کہ میری شاعری سے محبت کرنے والے اس کی پذیرائی کریں گے

احباب کا ممنون ہوں گا اگر وہ یہ ٹائٹل اپنے حلقوں میں شامل کردیں

#سعودعثمانی
November 19, 2024 at 7:53 AM
حضرت شیخ الاسلام صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
November 22, 2024 at 7:58 PM
November 18, 2024 at 7:42 PM
November 18, 2024 at 7:27 PM
Reposted
نعمتیں جتنی بھی ہیں جن سے محبت ہے مجھے
میرے اللہ تو سب سے بڑی نعمت ہے مجھے

سعود عثمانی

#سعودعثمانی
November 17, 2024 at 5:01 PM