یہ میں نےتب پوسٹ کیاتھاجب میں کسی کےزیرسایہ اپنےکیرئیر،بزنس کولےکرچل رہاتھااوراندازہ ہوگیاتھاکہ کہ بزنس اور گروتھ کسی اور کےزیرسایہ ناممکن حدتک مشکل ہے۔
تب ایک فیصلہ لیاکہ جوکچھ بھی کرناہےاپنےبل بوتےپہ، خود سایہ بن کر آگےبڑھناہے۔
#عبدالوہاب

ہم بھی آئے نیلےآسماں یعنی Blue Sky پہ!
مختصرتعارف یہ ہےاپنا کہ ڈیجیٹل مارکیٹرہوں،اور اےآئی ڈیویلپمنٹ کاسٹوڈنٹ ہوں۔ اورہاں استاد بھی ہوں۔
آپ بھی اپنا بتائیےگاکیاکرتےہیں آپ؟