Abdul Razaq
banner
abdul-razaq-afg.bsky.social
Abdul Razaq
@abdul-razaq-afg.bsky.social
Human Right activist & Political worker, Member of #PTM (Anti-war Movement) Struggling for Peace, Justice, Social awareness &, Raising voice for Oppressd.
بلو سکائی سوشل ایپ ہے۔ جس میں ابھی تک M 12 سے زائد لوگ اس کو فالو کر چکے ہیں۔‏یہ ایپ، Twit کے سابق CEO کا تصور کردہ ایک پروجیکٹ تھا.یہ ایپ رواں سال فروری سے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے.حالیہ امریکی انتخابات میں ایلون مسک کے کردار سے اختلاف رکھنے والے امریکیوں نے تیزی کے ساتھ بلیو سکائی کا رخ کیا ہے۔
November 18, 2024 at 2:58 PM