Abdul aleem
banner
abdug.bsky.social
Abdul aleem
@abdug.bsky.social
‏﷽
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا
‏یہ وہ منافق بڈھی ہے جو نیب میں بلانے پے کہتی تھی عورت نا محرم کے سامنے نہیں جا سکتی ۔۔۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی
December 11, 2024 at 6:13 AM
‏‎تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تری رہبری کا سوال ہے #گولی_کیوں_چلائی
December 2, 2024 at 10:41 AM
کنٹینرز کا عرس اور میلا اسلام اباد میں سچ گیا ہے تو سب لوگ اس میں شامل ہو کے ثواب حاصل کریں 🫤🥹🫣
November 23, 2024 at 6:05 PM
‏‎عمران خان کی ضمانت منظوری کی خبر نظر کا دھوکا نکلے گی۔ احتجاج کی تیاری میں تعطل ڈالنے کے لیے۔ آپ کو ٹھنڈی ہوائیں پہچانے کے لیے۔

عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ دھوکے میں مت آئیے۔ تیاری کیجیے اور نکلیے۔ نظام کو ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتاریے
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 20, 2024 at 3:52 PM
Pti
November 20, 2024 at 10:14 AM