Abdal khan Mohmand🔹
banner
abdalkhanmmd.bsky.social
Abdal khan Mohmand🔹
@abdalkhanmmd.bsky.social

چی دہ عمر گُناہونہ می پری معاف شی
خُدایا داسی یو سجدہ می پہ نصیب کی۔

( اَمین )
الحمداللہ خان صاحب کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور ✊️
August 21, 2025 at 7:51 AM
وڑنا اس کو کہتے ہیں ✌️
برہان میں دلچسپ صورتحال۔۔۔😂

دونوں طرف پی ٹی آئی کے قافلے ہیں اور بیچ میں پولیس۔۔۔
November 24, 2024 at 10:04 PM
عالمگیر خان کا پہلا قافلہ کراچی سے صوابی پہنچ گیا، مزید قافلے راستے میں
اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کو تیار۔۔۔!
#خان_کی_پکار_قوم_تیار #FinalCall
November 23, 2024 at 3:59 PM
سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ،بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی نہ کرسکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں!!
November 23, 2024 at 11:19 AM
@ptiofficial.bsky.social سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 475 دن ہو گئے
#imrankhan
November 22, 2024 at 2:45 PM