مذاکرات میں عمران خان کی رہائی یا کیسز کےخاتمے کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔ شفاف انتخابات ، نئے الیکشن کمشنر کی تقرری، آئین و قانون کی حکمرانی کے لئے نئے میثاق پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ محمود اچکزئی