Abdullah Cheema 🔷
banner
abcheema.bsky.social
Abdullah Cheema 🔷
@abcheema.bsky.social
Journalist by trade, sports fanatic by heart, Digital guru by choice.
البتہ پشاور زلمی بھی اپنے اسٹار بیٹر کو ریلیز نہیں کرنا چاہتےتھے۔ پشاور زلمی صائم کو نہیں چھوڑنا چاہتی تھی لہذا انہوں نے یہ بھی سوچا تھا کہ اگر صائم ڈرافٹنگ میں جاتا بھی ہے تو رائٹ ٹو میچ کرکے صائم کو پک کرلیا جائے گا. تاہم معاملہ خوش اسلوبی کے ساتھ حل ہوگیا۔
January 6, 2025 at 1:23 AM