abbaskhanjui123.bsky.social
@abbaskhanjui123.bsky.social
پانچ بچوں اور سات نواسوں کی بھاگی ہوٸ عورت اب پشتون قوم کی رہنماٸ کرے گی 🤔
ایی شرمیدلوں🙏🏻
November 25, 2024 at 3:06 PM
اٹک کٹی پہاڑی پر فائنل کال والے مظاہرین کی طرف سے پولیس پر شدید فائرنگ مبشر نامی ایک پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا
درجنوں زخمی
November 25, 2024 at 3:06 PM
:رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
قیامت کے دن میرے سب سے قریب لوگ وہ ہوں گے جو مجھ پر کثرت سے درود بھیجتے ہیں
November 23, 2024 at 8:48 AM
درود شریف پڑھیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
November 20, 2024 at 3:29 PM
کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں
#TeamJUIBkueSky
بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:26 PM
24 نومبر کو کفن باندھ کر اسلام آباد آنے والوں سے گزارش ہے کہ پیمپر بھی باندھ کر آئیں۔ اسلام آباد شہر کو صاف ستھرا رکھیں!!🤪
November 19, 2024 at 1:10 PM