Abbasi
abbasi144.bsky.social
Abbasi
@abbasi144.bsky.social
“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
November 21, 2024 at 6:25 PM
November 19, 2024 at 6:55 PM
Reposted by Abbasi
ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔

5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کےلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کریں گے۔
November 19, 2024 at 11:25 AM
Reposted by Abbasi
خیبرپختونخواہ میں اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ڈالے جاتے تو پی ٹی آئی کبھی دوبارہ حکومت نہ بنا پاتی،" شیر افضل مروت کا دو ٹوک بیان۔ یہ تبصرہ پی ٹی آئی کی کارکردگی پر عوامی سوالات اور تنقید کی عکاسی کرتا ہے۔
November 18, 2024 at 5:38 PM
November 18, 2024 at 4:16 PM