اے اللہ کریم !
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
آمین یا رب العالمین ! 🤲 ♥️

آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں
کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کر
بوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں
تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو
اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں
چھا رہا ہے ساری بستی میں اندھیرا
روشنی کو، گھر جلانا چاہتا ہوں
آخری ہچکی ترے زانو پہ آئے
موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں
کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کر
بوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں
تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو
اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں
چھا رہا ہے ساری بستی میں اندھیرا
روشنی کو، گھر جلانا چاہتا ہوں
آخری ہچکی ترے زانو پہ آئے
موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا 🥺😢
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا 🥺😢
1. مُسکرانا تاکہ ”مسئلے“ حل ہوں۔😊
2. خاموشی اپنانا تاکہ ”مسئلے“ پیدا نہ ہوں۔❤️
1. مُسکرانا تاکہ ”مسئلے“ حل ہوں۔😊
2. خاموشی اپنانا تاکہ ”مسئلے“ پیدا نہ ہوں۔❤️
*اے الله! وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔ آمین سُمہ آمین!*🌸🌼❤
*اے الله! وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔ آمین سُمہ آمین!*🌸🌼❤
تیرے ہجر میں رہوں؟ بہتر__
تو کہیں بھی نہیں ملے مجھے،
اور میں ڈھونڈتا پھروں؟ بہتر
تو جہاں چاہے پیش ہو جاؤں،
تو نہ چاہے تو نہ دیکھوں ؟بہتر__
تیری ہر بات پر جھکا دوں سر،
تیری ہر بات پر کہوں،، بہتر؟
تیرے ہجر میں رہوں؟ بہتر__
تو کہیں بھی نہیں ملے مجھے،
اور میں ڈھونڈتا پھروں؟ بہتر
تو جہاں چاہے پیش ہو جاؤں،
تو نہ چاہے تو نہ دیکھوں ؟بہتر__
تیری ہر بات پر جھکا دوں سر،
تیری ہر بات پر کہوں،، بہتر؟
وہ خاک آئے گا اس اجڑے دسمبر میں۔۔۔۔!
وہ خاک آئے گا اس اجڑے دسمبر میں۔۔۔۔!
اچھے لگتے ہیں مجھے لوگ تمہارے جیسے
ہم نے اس شخص کو یوں اپنی قرابت میں رکھا
تجربہ کار کو رکھتے ہیں ادارے جیسے
عاجز كمال رانا
اچھے لگتے ہیں مجھے لوگ تمہارے جیسے
ہم نے اس شخص کو یوں اپنی قرابت میں رکھا
تجربہ کار کو رکھتے ہیں ادارے جیسے
عاجز كمال رانا
تِری خوشی کے لئے خود کو یہ سزا دوں گا
ناصر کاظمی
تِری خوشی کے لئے خود کو یہ سزا دوں گا
ناصر کاظمی
سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔
رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔
کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔
رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔
کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
`اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ`
`کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ`
`اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ`
`اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ`
`کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ`
`اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.`

جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
آمین یا رب العالمین!🤲
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
آمین یا رب العالمین!🤲
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
صبح بخیر🌻
صبح بخیر🌻
Why should we wish for you?
Jon Eliah
Why should we wish for you?
Jon Eliah
تمہاری ہی تمنّا کیوں کریں ہم
جون ایلیا
تمہاری ہی تمنّا کیوں کریں ہم
جون ایلیا