جھلک رہی ہے جو زیرِ قبا اُداسی ہے۔۔۔!!
جھلک رہی ہے جو زیرِ قبا اُداسی ہے۔۔۔!!
سنور گئی تھی وحشتوں بھری وہ شام
بس اس قدر تھا اپنے شعر کا سفر
شروع ایک نام سے ، وہیں تمام
سنور گئی تھی وحشتوں بھری وہ شام
بس اس قدر تھا اپنے شعر کا سفر
شروع ایک نام سے ، وہیں تمام
پھول بن جاؤ مہکتے ہوئے بالوں میں رہو
پھول بن جاؤ مہکتے ہوئے بالوں میں رہو
کہ بسمل جب تڑپتا ہے ___قبیلے رقص کرتے ہیں
کہ بسمل جب تڑپتا ہے ___قبیلے رقص کرتے ہیں
بھلے کسی سے کرو لازمی نہی مجھ سے
بھلے کسی سے کرو لازمی نہی مجھ سے
Weekend 😃
Weekend 😃
کوئی طلب نہیں ، مجھے فلحال دیکھ لو
کوئی طلب نہیں ، مجھے فلحال دیکھ لو
اَللّٰهُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّد وَّعَلٰی آلِ محَمَّدٍکَمَا بارکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آل إِبْرَاهِيْمَ، إِنّک حَمیدمجِيْدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّد وَّعَلٰی آلِ محَمَّدٍکَمَا بارکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آل إِبْرَاهِيْمَ، إِنّک حَمیدمجِيْدٌ
مجھ میں سما جاؤ نظر کو خبر نہ ھو
مجھ میں سما جاؤ نظر کو خبر نہ ھو
نہیں ہے ڈر تجھے کیا آسمان سے گرنے کا😥
پرندے نے کہا😏
یار غالب ایویں چولاں نہ مار😁
مینوں وی وہم پا دتا ای🤣🤣🤣
نہیں ہے ڈر تجھے کیا آسمان سے گرنے کا😥
پرندے نے کہا😏
یار غالب ایویں چولاں نہ مار😁
مینوں وی وہم پا دتا ای🤣🤣🤣
چائے کی پیالیاں کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیئے
تم رکھو خوشیاں ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیئے
تم رکھو خوشیاں ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
"چائے" کا عادی تو ہو گیا ہوگا
"چائے" کا عادی تو ہو گیا ہوگا
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
باجرہ ڈال کے چڑیا نہیں پکڑی میں نے
فیضان احمد فیضی
باجرہ ڈال کے چڑیا نہیں پکڑی میں نے
فیضان احمد فیضی
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں
میرا انگلش کا پیپر رہ گیا ہے
میرا انگلش کا پیپر رہ گیا ہے
تسخیر نہ کر پاتا حیران تو کر جاتا
تسخیر نہ کر پاتا حیران تو کر جاتا
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔