ابابیل جےیوائی
banner
ababeeljui.bsky.social
ابابیل جےیوائی
@ababeeljui.bsky.social
رَبِّ أَنِّي مَغْلُوبٌ
فَانتَصِرُ
میرے رب میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما❤
“اللہ کا ترازو”
لاس اینجلس کو صفحہ ہستی سے مٹنے کے لیے ڈیڑھ سال کا وقت، ہزاروں طیاروں اور ٹنوں میزائلوں کی ضرورت نہیں تھی
‏بس اللہ کا ارادہ کرنا ہی کافی ہوا اور
‏"کن" کہا تو (فیکون) ہو گیا
January 10, 2025 at 5:06 AM
غل ظفر باجوڑی ہمیں ہمارا ذاتی دشمن کا بتائیں تاکے ہم بآسانی سے اپنا بدلا لےسکی نہیں تو آپ بھی ملوث ہو سکتا ہے؟
November 28, 2024 at 5:45 AM
نظریہ اور سیاسی اختلافات اپنی جگہ پر قائم ہیں لیکن سیاسی ورکر کے ساتھ جو ہوا اس پے دل سے دکھ و افسوس ہےاور جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔
November 27, 2024 at 12:46 PM
اس بار گنڈاپور صحیح پھنسا ھے آگے جاتا ھے سید حافظ عاصم منیر شاہ ھے پیچھے جاتا ھے تو بشریٰ پیرنی ھے😂
November 25, 2024 at 6:07 AM
‏اس سے زیادہ اور ذلالت کیا ہو گی کہ گنداپور یوتھیوں کو تسلی دے رہا
کہ بھائی نہیں بھاگوں گا وضو کرنے جا رہا ہوں بیشک ساتھ چلو😂
واہ رے گنڈاپور یوتھیا بھی اپ پر اعتبار نہیں کرتے ہے اپ وزیراعلی بن کے بیٹھے ہو
November 25, 2024 at 3:12 AM
ٹانک
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال انتظامیہ کی نہ اہلی ضلع ٹانک میں ترقی کے اس جدید دور میں مریضوں کےلیے جدید ترین ایمولینس موجود اس تصویر کو دیکھ کر دل خون کے آنسو رونے لگا
November 21, 2024 at 4:22 AM
اسٹیٹ کے ساتھ خان صاحب کا کامیاب ڈیل تمام یوتھیوں کو مبارک ہو
فائنل کال منسوخ

😞
November 20, 2024 at 5:50 PM
کل بھی کہا اج بھی کہتا ہوں
نچن الیاں دے پتر ازادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے😎
November 20, 2024 at 9:20 AM
فجر کا وقت، ٹھنڈی ہوا، خاموشی، آذان کی آواز
اور نماز⁦♥️⁩⁦
پیارے میٹھے مسلمان بھائیوں کو اسلام علیکم
November 20, 2024 at 2:38 AM
امیر محترم
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:59 PM
24 نومبر کو کفن باندھ کر اسلام آباد آنے والوں سے گزارش ہے کہ پیمپر بھی باندھ کر آئیں۔ اسلام آباد شہر کو صاف ستھرا رکھیں!!
November 19, 2024 at 1:18 PM
پہلی مرتبہ 12اضلاع کراس کر چکا ہوں اس دفعہ 24اضلاع اور دوصوبوں کو کراس کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں بوتل
November 19, 2024 at 8:07 AM
بلیو سکائی بھی وی پی این پر منتقل
اس ملک میں ہر وہ آواز دبا دی جاتی ہے جو آزادی اظہارِ رائے رکھے 😒
November 19, 2024 at 5:41 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
November 18, 2024 at 8:16 AM