banner
aarishdawar.bsky.social
@aarishdawar.bsky.social
Reposted
‏ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام اس سال بی بی سی کی 100 با اثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست میں شامل_

بہت بہت مبارک فخرے بلوچستان ♥️

‎@MahrangBaloch_
December 5, 2024 at 2:01 AM
05 دسمبر 2010
یوم شہادت فضل حمید داوڑ
سب دوست واحباب سے دعا کی التجاء ہے
کہ اللہ پاک ہمارے بھائی فضل حمید داوڑ کے قبر کو نور سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے آمین سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے
December 5, 2024 at 8:09 AM
Reposted
پاکستانی فوج کا ادھا گھنٹہ پہلے بنوں کے علاقے جانی خیل آبادی پر مارٹر گولے کا شیلنگ کیا۔ ایک پشتون بچہ زخمی ۔ اج تو مارٹر گولے تھے مگر واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی پاکستانی فوج نے لینڈ ماٸنز دھماکوں میں ہزاروں پشتون بچے مارے دٸے ہیں جسکے مکمل ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں ۔
October 26, 2023 at 11:41 AM
Reposted
افسوس ناک خبر ۔۔۔۔بنوں سردی خیل میں حجام کی دکان کو اڑایا گیا
November 19, 2024 at 1:58 PM