Aamish Raza
aamish.bsky.social
Aamish Raza
@aamish.bsky.social
Concerned Citizen 😎
‏بچوں سے زیادتی کےمجرم کے بیان پر بشری بی بی کےخلاف مقدمہ درج
بشری بی بی کےبیان پر نئےمقدمات کا سلسلہ جاری،ڈی جی خان،لیہ میں محب وطن پاکستانیوں کےبیانات پر مقدمات درج،ڈی جی خان میں مقدمہ درج کروانےوالا محب وطن پاکستانی ریکارڈ یافتہ اور سزا یافتہ مجرم نکلا،غلام یاسین کو زیادتی کےمقدمہ میںسزا ہوچکی ہے
November 23, 2024 at 8:35 AM
‏حکومت کا موٹر وے پر لینٹر ڈال کر دو منزلہ کرنے کا فیصلہ۔ اہم ذرائع
November 22, 2024 at 1:09 PM
‏خان صاحب نے کہا سعودی عرب سے اچھے تعلقات ہیں۔
‏بشری بی بی کا بیان سعودی عرب کے لیے بلکل بھی نہیں تھا۔
November 22, 2024 at 9:42 AM
‏اہم ترین ریمارکس: یہ نظام عدالتوں اور پارلیمنٹ کے ہاتھوں سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے، یہ نظام کسی ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو سکتا،
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
November 22, 2024 at 8:53 AM
‏حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں تین دن کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد
November 22, 2024 at 8:52 AM
حمزہ شہباز کو اہم ذمے داری سونپے جانے کا امکان، چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم لگیں گے، دفاتر چاروں صوبوں میں ہوں گے۔
November 22, 2024 at 8:52 AM
Reposted by Aamish Raza
غلام قوم کے پاس اخری موقع چوبیس نومبر
November 22, 2024 at 3:52 AM