aamirsanjrani.bsky.social
@aamirsanjrani.bsky.social
Reposted
حق کیلئے آواز اٹھانا اگر بغاوت ہے تو ہاں ہم باغی تھے ہم باغی ہیں اور ہم باغی رہیں گے۔ مشال یوسفزئی
#FianlCall
November 23, 2024 at 3:26 AM
Reposted
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
November 21, 2024 at 1:45 PM