بوسیدہ خط جلا کے اجالاے نہیں کیے
فاقوں تک آگئی ہماری وفا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے تمھارے خواب نوالے نہیں کیے۔۔۔
بوسیدہ خط جلا کے اجالاے نہیں کیے
فاقوں تک آگئی ہماری وفا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے تمھارے خواب نوالے نہیں کیے۔۔۔
دکھ میں تجھ سے لپٹ بھی نہیں سکتا ہے۔
دکھ میں تجھ سے لپٹ بھی نہیں سکتا ہے۔
ہم کسی ہاتھ سے جلدی میں بنائے ہوئے لوگ
ہم کسی ہاتھ سے جلدی میں بنائے ہوئے لوگ
آو اک شام مناتے ییں،بچھڑے کے لیے
یاد رکھنے کا نہ میرے پاس امکان رہے
آج بس آ کے ملو دل سے اترنے کے لیے۔
آو اک شام مناتے ییں،بچھڑے کے لیے
یاد رکھنے کا نہ میرے پاس امکان رہے
آج بس آ کے ملو دل سے اترنے کے لیے۔