میں تجھے کر کے دکھاتاکہ محبت کیا ہے؟
کیسے سینے سے لگاؤں کہ کسی اور کے ہو!۔
میرے ہوتے تو بتاتا کہ محبت کیا ہے؟
خوب سمجھاتا تجھے تیری مثالیں دے کر!۔
کاش تو پوچھنے اتا کہ محبت کیا ہے؟
میں تجھے کر کے دکھاتاکہ محبت کیا ہے؟
کیسے سینے سے لگاؤں کہ کسی اور کے ہو!۔
میرے ہوتے تو بتاتا کہ محبت کیا ہے؟
خوب سمجھاتا تجھے تیری مثالیں دے کر!۔
کاش تو پوچھنے اتا کہ محبت کیا ہے؟
ویلکم ٹو بلیو سکائی🤣🤣
ویلکم ٹو بلیو سکائی🤣🤣