Masters in Special Education. Qualified from Pakistan Institute Of Public Finance Accountants.
Interest in politics and Arts
نظر سے ایک انگریزی پوسٹ گذری
تھا تو وہ سٹکر
مگر کسی نے تو لکھا یا کہا ہوگا
👇
” آپ کا عام دن
کسی کے لئیے خواب جیسا ہوگا
سو ہر روز شکر ادا کیا کرو“
پڑھ کر اپنی پوری زندگی کی فلم چل گئی
اور شرمندگی سے آنکھیں جُھک گئیں
اس ناشکری تے مینو بہت درے پینے
یااللہ معاف کردویں🙏کاشف چوہدری
نظر سے ایک انگریزی پوسٹ گذری
تھا تو وہ سٹکر
مگر کسی نے تو لکھا یا کہا ہوگا
👇
” آپ کا عام دن
کسی کے لئیے خواب جیسا ہوگا
سو ہر روز شکر ادا کیا کرو“
پڑھ کر اپنی پوری زندگی کی فلم چل گئی
اور شرمندگی سے آنکھیں جُھک گئیں
اس ناشکری تے مینو بہت درے پینے
یااللہ معاف کردویں🙏کاشف چوہدری
یاسر شامی
ورکر یہی بات قیادت سے کہ رہا ہے مگر قیادت چین کی نیند سوئی ہوئی ہے
یاسر شامی
ورکر یہی بات قیادت سے کہ رہا ہے مگر قیادت چین کی نیند سوئی ہوئی ہے
اُن کے منہ پر ایک طمانچہ کے ساتھ یکم جولائی ۱۹۴۷ کا اخبار
تب پاکستان قائم بھی نہیں ہُوا تھا لیکن بلوچستان کے عمائدین نے پاکستان میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔
اُن کے منہ پر ایک طمانچہ کے ساتھ یکم جولائی ۱۹۴۷ کا اخبار
تب پاکستان قائم بھی نہیں ہُوا تھا لیکن بلوچستان کے عمائدین نے پاکستان میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔