Aalam
banner
aalamkhaskheli.bsky.social
Aalam
@aalamkhaskheli.bsky.social
Political Worker
& Digital Media Activities
مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کراچی ڈویزن کے صدر مورس مغل کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن ہاؤس کارساز کراچی میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد

اس موقع پر کرسمس کا کیک کاٹا گیا اور مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا,

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی و دیگر کا خطاب
@kheealdasmna.bsky.social
December 23, 2024 at 8:38 AM
تحریک انتشار کا نمائندہ ہوا لاجواب
December 18, 2024 at 9:45 AM
عمران خان کے لئے کوئی ڈیل اور ڈھیل نہیں ، حسن ایوب
December 18, 2024 at 8:15 AM
فتنہ عمرانی کے پیروکار "کرم ایجنسی" میں ہوئی اموات کے جنازے کی ویڈیو شیئر کر کے اسے ڈی چوک میں اموات بتا رہے جہاں کوئی اموات نہیں ہوئی،

زیر نظر ویڈیو میں انکے جھوٹے پروپگنڈے کی حقیقت دکھائی گئی ہے کہ یہ ویڈیو 8 نومبر سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے
November 28, 2024 at 3:09 PM