Agha Sajid
banner
aaghag.bsky.social
Agha Sajid
@aaghag.bsky.social
CA, MBA (Finance), ACCA,CEO @Aldi , digital market entrepreneur , Social activist, traveler, explorer, blogger.
Brisbane, Australia.
You may also find me at X (@AGHAA_G).
🌹🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ 🌹🌹

🌸🌸🌱اللہ پاک آپ کی زندگی کو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھے ۔ آپ کو ہمیشہ عزت ، سلامتی ، رزق کی کشادگی ، صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین🌱🌸🌸

🌳🌺خوشیوں بھری صبح بخیر🌺🌳
June 3, 2025 at 4:12 AM
دُنیا کی اور بات ہے ، دُنیا تو غیر ہے
ہوتی ہے اپنے آپ سے وِحشت کبھی کبھی🖤
May 31, 2025 at 7:48 AM
یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں
سلیقہ _ طلب و اِختیار مانگتے ہیں

کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے
کہ لفظ معنی نہیں ، اعتبار مانگتے ہیں💔
May 31, 2025 at 7:44 AM
🌹🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ 🌹🌹

🌸🌸🌱اللہ پاک آپ کی زندگی کو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں رکھے ۔ آپ کو ہمیشہ عزت ، سلامتی ، رزق کی کشادگی ، صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین🌱🌸🌸

🌳🌺خوشیوں بھری صبح بخیر🌺🌳
May 18, 2025 at 3:25 AM
تری دہلیز پہ بیٹھے رات گزار دی ہم نے،
‏سورج اُمنڈ آیا ہے ہمیں گھر جانا چاہئیے

‏جتنے دعوے تھے کہ وہ شخص ہمارا ہے
‏اصولاً تو ہمیں اب مر جانا چاہئیے💔
May 8, 2025 at 1:38 PM
چھوڑ دیں یہ سیاست ، شاعری،عشق ، محبت اور دنیا داری، اپنے ایمان کی غیرت کو جگائیں جو بلکل مر چکی ہے، اللہ کی مقدس سرزمین مسجد الاقصی بیت المقدس آپ کی مسلم غیرت کو پکار رہا ، آخرت میں کیا منہ دکھائیں گے ۔ مسلم ہونے کا حق اداکریں ، مسلم حکمرانوں کی غیرت کو جگائیں ۔ چھوڑ دیں باقی سب. #Palastine
April 12, 2025 at 7:06 PM
This is the ability of Pakistan's Civil servants .
A true burden of incapability upon peoples taxes.
March 11, 2025 at 10:48 AM
محبتوں کا ارادہ کیا نہیں ہے___مگر!

وہ اسی خلوص سے ملتے رہے تو دیکھیں گے!!!
December 23, 2024 at 11:28 AM
نہ اجنبی ہے کوئی اور نہ آشنا کوئی
اکیلے پن کی بھی ہوتی ہے انتہا کوئی
December 23, 2024 at 11:27 AM
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے

وہ شخص بھلا کیسے سکوں پائے کہ جس کی
صدیوں کی ریاضت کوئی مٹی میں ملا دے
December 23, 2024 at 11:17 AM
December 22, 2024 at 6:30 PM
ہم نے یاری میں بہت خسارے قبول کیئے ہیں...!!!
تم تو پھر فقط اک غلطی تھی...!!!🖤
December 20, 2024 at 10:23 AM
یہ کس سخی نے مقفل کیے ہیں در اپنے
جو رات چھوڑ گیا چابیاں بھی تالوں میں

میں جان بوجھ کے ہارا ہوں عشق کی بازی
اسے مزید خسارہ تھا ۔۔۔ اگلی چالوں میں
December 20, 2024 at 10:23 AM
دیوار و در سے, ایسے ٹپکتی ہے بے دلی
جیسے مکان , اپنے مکین کا نہیں رہا !

تو وہ مہک , جو اپنی فضا سے بچھڑ گئی
میں وہ شجر , جو اپنی زمین کا نہیں رہا !
December 20, 2024 at 10:20 AM
تم لاحاصل کو روتے ہو!!!!!!!!!!
ہم نے حاصل کو بھی کھو دیا۔
December 18, 2024 at 11:23 AM
‏❞ دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں۔‏‏❞ ♥️🥀
December 18, 2024 at 11:22 AM
‏اے گردش ایام مجھے رنج بہت ہے
کچھ خواب ایسے تھے جو بکھرنے کے نہیں تھے🥀
December 18, 2024 at 11:17 AM
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !!
‏کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا، "گزار مجھے"

‏چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے !!
‏میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے"
December 3, 2024 at 10:43 AM
‏نہیں ہے وجہ ضروری کہ جب ہو ، تب مر جائیں
‏اداس لوگ ہیں ، ممکن ہے بے سبب مر جائیں

‏⁧‫🥀🥀
December 3, 2024 at 10:42 AM
اس تنہائی کا ہم پہ بڑا احسان ہے

نہ دیتی ساتھ یہ اپنا، تو جانے ہم کدھر جاتے..
🫥🫥
December 3, 2024 at 10:37 AM
اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن⁦
دل ہی رکھا ہے مرا ، دل میں کہاں رکھا ہے...!!🖤
December 3, 2024 at 10:36 AM
تم میری وہ خواہش ہو ✨💐
جو لاکھوں میں ایک ہوتی ہے
میں نے دنیا کی اس بھیڑ میں
خود کو گم کر کے دیکھا ہے
مجھے وہاں بھی تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے ♥️✨
December 2, 2024 at 8:43 AM
اے ڈھلتی شام کے ڈوبتے لمحوں اسے کہنا
کوئی تمہیں یاد کر رہا ہے زندگی سمجھ کر
December 2, 2024 at 8:41 AM
December 2, 2024 at 5:59 AM