banner
aafaq.bsky.social
@aafaq.bsky.social
Reposted
زندگی کو زیادہ لمبا تصور نا کریں۔ جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں۔ ہوسکتا ہے وہ مستقبل آۓ ہی نا۔
May 6, 2025 at 3:51 PM
Reposted
The intimacy of “how did you know that?” “because i know you”
April 20, 2025 at 2:59 AM
‏ایک بھیڑ پوری زندگی بھیڑیے سے خوفزدہ رہتی ہے اور ‏آخر میں اسے چرواہا کھا جاتا ہے.
الکمیسٹ
March 25, 2025 at 10:44 AM
ایسے انسانوں سے دوستی پالا کرو جو کسی بھی محفل میں پر تمہاری عدم موجودگی میں تمہارے نام کی لاج رکھ کر سکیں۔
طاہرے گونیش
March 25, 2025 at 10:31 AM
ہم مذہبی وجوہات کی بنا پر الگ ہوئے,
وہ پیسے کے پُجاری تھے اور میرے پاس اُن کا خُدا نہیں تھا.

چیخوف
March 23, 2025 at 5:32 PM
"ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے لیے کسی مشکل ترین فلسفے کی نہیں بلکہ خوبصورت احساس کی ضرورت ہوتی ہے۔"
March 17, 2025 at 8:41 AM
میں چاہتا ہوں کہ یہ سارا اضطراب ختم ہو جائے، میرا ذہن دوبارہ پہلے کی طرح پُرسکون ہو جائے۔
February 24, 2025 at 8:50 AM
Reposted
بعض اوقات ہم جلدی سو جاتے ہیں، اس لیے نہیں کہ ہم سونا چاہتے ہیں بلکہ اس لیے کہ ہم ایک تکلیف دہ دن سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

(فرانز کافکا)
February 22, 2025 at 11:04 AM
اور خدا نے کہا اپنے دشمن سے محبت کرو ، میں نے اس کے حکم کی اطاعت کی اور خود سے محبت کرنا شروع کردی.

خلیل جبران
February 23, 2025 at 10:07 PM
فاصلوں کا احساس تب ہوا جب میں نے بولا "ٹھیک ہوں" اور اس نے مان لیا۔

پروین شاکر
February 9, 2025 at 5:01 AM
"کیا ایک پھول چوری ہونے کے غم میں، باغ ویران ہونے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے؟۔
جو ہوگیا اسے جانے دیجئے
مسکرائیے کہ آپکی مسکان بہت پیاری ہے
February 9, 2025 at 4:52 AM
ادب و احترام کو اس خالی جگہ کو پر کرنے کے لیے ایجاد کیا گیا تھا جہاں محبت کو ہونا چاہیے تھا.

لیو تولستوئی
February 8, 2025 at 9:38 PM
میری ایک بار ہزار خواہشیں تھیں، لیکن آپ کو جاننے کی میری ایک خواہش میں، باقی سب پگھل گئے۔

رومی
February 4, 2025 at 4:29 PM
"ہم اس وقت تک یہاں خوش نہیں رہ سکتے جب تک کہ ہمارے اردگرد موجود ہر چیز تکلیف اور درد دینے والی موجود ہے ۔ ہم اس وقت تک اعلیٰ اخلاق کی معراج کو نہیں پہنچ سکتے جب تک انسانوں کے درمیان معاملات کا تعین؛ بزور طاقت ، دھوکہ دہی (فریب) اور ناانصافی(زیادتی) سے ہورہا ہے۔
فریڈرک نطشے
February 4, 2025 at 7:30 AM
پڑھنے کا مقصد یہ نہیں ہے کہ آپ جو کچھ پڑھتے ہیں وہ یاد رکھیں. مقصد اپنی سوچ کو بدلنا ہے.
جیسا کہ مارک کیوبا نے کہا:
"میں روزانہ گھنٹوں پڑھتا ہوں تاکہ ایک ایسا خیال ڈھونڈوں جو میری زندگی کو بہتر بنانے میں مدد کرے."
February 4, 2025 at 4:36 AM
ہر کوئی سوتا ہے سوائے عاشقوں کے، جو جاگتے رہتے ہیں، خدا کو کہانیاں سناتے ہیں۔
رومی
February 3, 2025 at 7:44 AM
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مٍل گئی منزل
کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
احمد فراز
February 2, 2025 at 2:21 PM
تمہاری دستکیں واجب الرحم ہیں ...
لیکن جب دروازے کُھلے تھے تب تُم کہاں تھے ...
February 2, 2025 at 9:06 AM
Reposted
‏سچ تو یہ ہے کہ حقیقی زندگی میں کچھوا نہیں جیتتا۔

(انٹینا بروکنر)
February 2, 2025 at 8:22 AM
Reposted
ہاں یاد مجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینا
اس راہ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے❤️
January 30, 2025 at 6:06 PM
"کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں، چھپانے والی نہیں۔"
January 31, 2025 at 10:35 AM
دنیا کا ہر انقلاب عورت کے بنا ادھورا ہے
جہاں عورت انقلابی ہو وہاں ہمیشہ باغی جنم لیتے ہیں۔
January 30, 2025 at 9:58 AM
محبت ایسی چیز نہیں ہے جسے آپ تلاش کریں۔ محبت ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو ڈھونڈتی ہے۔

لوریٹا ینگ
January 29, 2025 at 6:11 PM
خوبصورتی صرف محبت کی آنکھوں سے دیکھی جانے والی حقیقت ہے۔
January 29, 2025 at 4:46 AM
Reposted
جب مائیں رخصت ہوتی ہیں تو زخموں کو سلائی کرنے والی سوئیوں کو زنگ لگ جاتا ہے
January 28, 2025 at 4:52 AM