ماریانا ٹرینچ زمین کا سب سے نچلا مقام ہے، جو بحرالکاہل میں فلپائن کے مشرق اور جاپان کے جنوب میں واقع ہے۔ اس کا سب سے گہرا حصہ چیلنجر ڈیپ سمندر کی سطح سے 11km نیچے ہے۔ یہ جگہ گوام سے 200km اور منیلا سے 2500km دور ہے، اور Ring of Fire کا حصہ ہے۔ یہاں دباؤ اتنا زیادہ ہے کہ بہت کم لوگ اسے دیکھ پائے ہیں۔
December 30, 2024 at 4:30 AM