Asim
banner
aaasim.bsky.social
Asim
@aaasim.bsky.social
Honesty is the best policy. Respect for all humans. Hobbies travelling and Explore the world since 2010.
Pinned
ایک دن تمہارے حق میں ہے اور ایک دن تمہارے خلاف۔ بس جو دن خلاف ہو اس پہ صبر کرنا اور جو دن حق میں ہو اس پہ غرور مت کرنا ۔
آجکل اصل کہانی فیک نیوز میں دبی جا رہی ہے لوگ اپنے اپنے حساب سے اپنی سوچوں کو نیوز میں ڈھال رہے ہیں ۔ لیکن سچ تو پھر سچ ہوتا ہے دیر سے آتا ہے پر چھا جاتا ہے ۔۔
December 1, 2024 at 6:19 AM
جب کوئ پیار سے بلائے گا تم کو ایک شخص یاد آئے گا ۔
November 28, 2024 at 12:18 PM
پہلے ایک کہاوت تھی آج کا کام کل پہ نہ ڈالو اب تو ایسا پینڈنگ میں رکھتے ہیں کے خود بھول جاتے ہیں کہ یہ بھی کام کرنا تھا۔۔ وجہ موبائل۔
November 27, 2024 at 8:05 PM
ایک دن تمہارے حق میں ہے اور ایک دن تمہارے خلاف۔ بس جو دن خلاف ہو اس پہ صبر کرنا اور جو دن حق میں ہو اس پہ غرور مت کرنا ۔
November 23, 2024 at 4:29 AM
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا۔ ہم نے تو مانگے تھے پھول کانٹوں کا ہار ملا ۔ صبح بخیر
November 22, 2024 at 5:59 AM
رابطہ ملت کے ساتھ استوار رکھ پیوستہ رہی شجر سے امید بہار رکھ پاکستان زندہ باد
November 22, 2024 at 3:52 AM
سورج نکلا تارے بھاگے دنیا والے سارے جاگے۔
November 20, 2024 at 5:30 AM
لوگ آپس میں ملتے نہی ہیں اگر مفادات نہ ہوں ۔ بغیر چاپلوسی اور مخلص لوگوں کا ملنا آجکل نعمت ہے ۔
November 19, 2024 at 8:06 PM
کو بندہ ناپسندیدہ آجاے اور اس کا زکر ہو رہا ہو تو کہتے ہیں شیطان کا نام لو حاضر اور اگر پسندیدہ آجاے تو کہتے بڑی لمبی عمر ہے آپکی ۔۔
November 19, 2024 at 11:25 AM
November 18, 2024 at 9:25 PM