Atif Choudhry
a866.bsky.social
Atif Choudhry
@a866.bsky.social
Business owner
بلیو سکائی بھی وڑ گیا ۔ حلال vpn سے چلے گا
November 19, 2024 at 4:11 AM
Reposted by Atif Choudhry
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
November 18, 2024 at 4:48 PM
Reposted by Atif Choudhry
ایکس پر یوتھیوں کے باٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں جو کئی سالوں میں بنائے لحاظہ وہ اس پلیٹ فارم کو نہی چھوڑیں گے
November 18, 2024 at 5:55 AM
Reposted by Atif Choudhry
‏پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس!

‏اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34کروڑ ڈالر سرپلس رہا ..!!!

‏ستمبر اور اگست 2024ء میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سرپلس رہا ..!!!

‏سٹیٹ بینک پاکستان
November 18, 2024 at 6:03 AM