A Basit
a-basit.bsky.social
A Basit
@a-basit.bsky.social
کچھ باتوں سے انجان رہنا ہی بہتر ہے،
سب کچھ جان لینا بھی انسان کو تکلیف دیتا ہے.
June 19, 2025 at 4:14 AM
میں مروں گا تو فقط دم گھٹنے سے، میرے گلے پہ ان سارے الفاظ کے نشاں ہوں گے جو میں کبھی کہہ نہیں پایا."

-فرانز کافکا
December 21, 2024 at 5:54 AM
میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے
لیکن سب سے بڑی کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہونا ہے.
December 8, 2024 at 1:56 AM
عورت بیوہ ہو جاتی ہے تو اس کی چوڑیاں توڑ دیتے ہیں۔ مرد کی گھڑی، عینک یا حقہ توڑنے کا خیال کسی کو نہیں آتا.
December 8, 2024 at 1:55 AM
اگر باپ اپنے بچوں کو نہلائے تو دونوں ہنسیں گے اور اگر بیٹا اپنے باپ کو نہلائے تو دونوں روئیں گے۔
- ترک کہاوت
December 8, 2024 at 1:50 AM
محبت مکمل زندگی ہے، اس کا نشہ تمام عمر انسان کو مد ہوش رکھتا ہے۔
➖ رابندر ناتھ
December 8, 2024 at 1:49 AM
جنهن کي انسانن سان پيار ڪونهي اھو جيڪڏهن دعوىٰ ٿو ڪري ته مان خدا سان پيار ٿو ڪريان ته سمجهو ڪوڙو آهي.
رسول بخش پليجو
December 7, 2024 at 3:27 PM
مشکل وقت میں دوست کی خاموشی دھوکہ دینے کے برابر ہے۔
December 7, 2024 at 3:25 PM
‏اگر آپ کا ذہنی سکون کسی انسان سے وابستہ ہے تو آپ لاعلاج ہیں
December 6, 2024 at 11:00 AM
گزرے ہیں ترے بعد بھی کچھ لوگ اِدھر سے
لیکن تیری خوشبو نہ گئی، راہ گزر سے

(امجد اسلام امجد)
December 6, 2024 at 10:57 AM
"کوئی بھی آپ کے لیے وہ پل نہیں بنا سکتا جس پر چل کر خاص آپ کو زندگی کے دھارے کو ٹھیک ٹھیک عبور کرنا ہے، آپ کے علاوہ کوئی اور نہیں۔"

فریڈرک نطشے۔
December 3, 2024 at 4:21 AM
‏جس نے ہمیں جنگل کے بیچ میں چھوڑا !اسے یہ پوچھنے کا کوئی حق نہیں کہ بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا !

فارسی کہاوت
December 2, 2024 at 2:40 PM
انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں
December 2, 2024 at 2:39 PM
چھوڑنے کے آداب ہیں۔
دوست کا احترام اور راز رکھنا
#شیکسپیئر
November 30, 2024 at 3:33 PM
ہم لَبوں سے کہہ نہ پائے اُن سے حالِ دل کبھی ۔
November 28, 2024 at 1:31 PM
ماں باپ کے ساتھ تمھارا سلوک ایسی کہانی ہے جو لکھتے تم ہو لیکن تمہاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے -

حضرت جلال الدین رومی رحمتہ اللّٰہ علیہ
November 28, 2024 at 1:27 PM
انسان کو سب سے پہلے کھانا پینا، سر چھپانا اور تن ڈھانکنا پڑتا ہے تب وہ سیاست، سائنس، آرٹ اور مذہب وغیرہ کی فکر کرتا ہے.

فریڈرک اینگلز
November 24, 2024 at 5:31 PM
قدر کیجيئے' اُن ہاتھوں کی جِن ہاتھوں نے ہماری بُنیادیں مضبُوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ لِیں...
November 23, 2024 at 6:34 AM
November 23, 2024 at 6:09 AM
تم ساری زندگی یہ سمجھتے ہوئے گزار دیا کہ تم اپنی سوچ کا دفاع کر رہے ہو،
لیکن آخر میں تمہیں یہ معلوم ہو کہ حقیقت میں تم ان خیالات کا دفاع کر رہے تھے جو دوسروں نے تمہارے ذہن میں بوئے تھے

برٹرینڈ رسل
November 22, 2024 at 9:15 AM
November 22, 2024 at 8:11 AM
November 22, 2024 at 4:50 AM
November 22, 2024 at 4:49 AM
جو لوگ بچوں کو اچھی طرح سے پڑھاتے ہیں وہ ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ عزت کے مستحق ہیں جو انہیں جنم دیتے ہیں، ان لوگوں نے انہیں صرف زندگی دی، جب کہ ان کو اچھی طرح سے جینے کا فن دیا۔

- ارسطو
November 22, 2024 at 4:45 AM
عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے جس کی پرورش ایک اچھی ماں نے کی ہو۔
November 21, 2024 at 2:27 PM