ضیاء الحق باجوڑی JUI
90333.bsky.social
ضیاء الحق باجوڑی JUI
@90333.bsky.social
جمعیت کا منشور جمعیت کا پیغام
اللّٰہ کے زمین پر اللہ کا نظام
اللہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمن صاحب کو لمبی عمر با حفاظت عطا فرمائے
January 15, 2025 at 3:23 PM
ارے بچونگڑو! تم ہمارے شاگرد ہو۔ یہ جو پگڑی پر دو تین چادریں اوڑھی ہیں یہ ہم نے اڑھائی ہے
محبت سے اس وڈیو کو وائرل کرنا ہے
تیار ہو جاؤ جمعیت کے
💓ابابیلو♥️
#ماشاءاللــّٰـــــه #مرشد_جی__اللّٰہ_سلامت__رکھے #__آج_کےدن_کی_خوبصورت ویڈیو
مرشدِ کی آواز میں مزہ ہی کچھ اور ہے ❣️👇#اسرائل_مردہ_بادکانفرنس
December 9, 2024 at 3:43 PM
❤️ہمیں اپنے قیادت پر فخر ہے❤️
اور اپنے کارکنوں سے محبت
آدھی رات کو مولانا راشد سومرو صاحب بارش میں بھیگے ہوئے کارکنوں میں گھوم پھر رہے ہیں اور حال احوال پوچھ رہے ہیں
November 28, 2024 at 7:46 AM
کچھ لوگ کہتے ہیں سر کاٹنے والی تصویر پرانی ہے
یہ ہے اصل پاڑا چنار کی ظلم سے بھری ویڈیو
سنیو آواز اٹھاؤ اس سے پہلے کہ تمہارے جنازے فلسطین کی طرح اٹھائیں جائے #پاڑاچنار
November 25, 2024 at 5:09 PM
پختونخوا کے نوجوانوں سے درخواست ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد کی طرف رخ نہ کریں جو آپ کو لیکر جا رہا ہے انکی اپنی اولادیں گھروں میں اور یورپ میں عیاشیاں کر رہا ہیں.
24نومبر کو گھر 🏡 پر رہیں محفوظ رہوگے
November 23, 2024 at 8:06 AM