Pakistan (Islamabad)
تم جسے عشق کہتے ہو ہم اسے پاکستان کہتے پیں
تو بدل گیا یہ دکھ نہیں
دکھ ہے ہمیں کیوں یاد ہے
تو بدل گیا یہ دکھ نہیں
دکھ ہے ہمیں کیوں یاد ہے
یہ اگر رسم ورواجوں سے بغاوت ہے تو ہے
دست بن کر دشمن سا وہ ستاتا ہے مجھے
پھر بھی اس ظالم پے مرنا اپنی فطرت ہے تو ہے
یہ اگر رسم ورواجوں سے بغاوت ہے تو ہے
دست بن کر دشمن سا وہ ستاتا ہے مجھے
پھر بھی اس ظالم پے مرنا اپنی فطرت ہے تو ہے
آپ کے آنے کی آس لگائے بیٹھے ہیں
نہ جانے کس راستے سے آو گے جانا
ہم سب راستے پھولوں سے سجائے بیٹھے ہیں
آپ کے آنے کی آس لگائے بیٹھے ہیں
نہ جانے کس راستے سے آو گے جانا
ہم سب راستے پھولوں سے سجائے بیٹھے ہیں
مگر مجھے سب سے زیادہ اسکی آنکھیں پسند ہیں
مگر مجھے سب سے زیادہ اسکی آنکھیں پسند ہیں
ورنہ وقت تو ہم خود کو بھی نہیں دیتے
ورنہ وقت تو ہم خود کو بھی نہیں دیتے