57productions
banner
57productions.bsky.social
57productions
@57productions.bsky.social
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
November 18, 2024 at 11:59 AM
کپتان۔تمہارے لیڈر جیسا نہیںجو ’’نس ‘‘ جائے
فائنل کال دیدی۔ اب بھاگنے کی باری تمہاری ہے
رانا ثنا ءاللہ کان کھول کر سن لو۔ کنول شوزب کی للکار
November 18, 2024 at 7:56 AM
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے التجاء۔ غریب مر گیا۔!
کئی باردرخواست کر چکا۔معافی دیدو، کوئی نہیں سنتا
معافی مانگتا ہوں تو تحریک انصاف ناراض،شیخ رشید کی دہائیاں
November 18, 2024 at 6:21 AM
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق نجی اکاؤنٹس کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے 5 پاسورڈز درج ذیل ہیں؛
123456
123456789
12345678
password
qwerty123
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کارپوریٹ اکاؤنٹس کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے 5 پاسورڈز یہ ہیں۔
123456
123456789
12345678
secret
password

#57productions #news
November 18, 2024 at 5:11 AM
وزیر اعظم شہباز شریف کی بلاول بھٹو کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت
#57productions #latestnews #pakistan
November 18, 2024 at 5:10 AM
لاہور، لنڈا بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا

#57productions #news #lahore
November 18, 2024 at 5:09 AM
جنوبی وزیرستان: مکان میں دھماکا، بچی سمیت 2 افراد زخمی

#57productions #LatestNews
November 18, 2024 at 5:08 AM
کراچی: سواریوں کے سامان کی اطلاع ساتھیوں کو دیکر انہیں لوٹنے والا ملزم گینگ سمیت گرفتار
ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے جرائم پیشہ گینگ کے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سرغنہ رحیم بخش، ساتھی صابر، عاشق اور آصف شامل ہیں۔
November 18, 2024 at 5:07 AM