banner
5177.bsky.social
@5177.bsky.social
Reposted
عمران خان نے نفرت کا جو سانپ قوم کے درمیان پالا ہے ایک دن خود ہی اس سے ڈسا جائے گا
December 7, 2024 at 10:41 AM
Reposted
یہ کامیابی نہیں ناکامی ہوتی ہے ، باپ دادا مر جاتے ہیں بعد میں نسلیں انہی سڑک کنارے زمینوں کے تنازع میں ایک دوسرے کی جان کی دشمن بن جاتی ہیں 🙂
کامیاب وہی ہے_!!
جس کے باپ دادا سڑک کنارے زمین چھوڑ کر گۓ_
December 7, 2024 at 11:48 AM
Reposted
بائیکاٹ بائیکاٹ۔۔۔عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ❌❌❌❌
December 7, 2024 at 6:16 AM
Reposted
‏عمران خان مقبول ترین لیڈر ہیں اطہرمن اللہ

عمران جیسا آج تکر جمیا ہی نہیں منصور علی شاہ

عمران سے عوام کو امیدیں ہیں منیب اختر

عمران جیسا لیڈر آج تکر جمیا ہی نہیں محسن پلاٹیا

عمران بہت بڑی جماعت کے لیڈر ہیں بابر امریکیہ

آج شیخوپورہ میں عمران خان نہیں بلکہ ان ججوں کا بیانیہ ہارا ہے
December 6, 2024 at 9:04 AM
Reposted
ہماری بیٹیوں کا ظرف دیکھ لے دنیا
ہم ان کے سامنے بیٹے خدا سے مانگتے ہیں
November 23, 2024 at 6:31 AM
Reposted
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے
‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
November 18, 2024 at 11:34 AM
Hey iam new
November 18, 2024 at 8:56 PM