MuZamiL RiZvi
banner
31110.bsky.social
MuZamiL RiZvi
@31110.bsky.social
November 24, 2024 at 8:08 AM
ہاں البتہ ہمارے نام نہاد اپنوں کا زور بھی صرف تحریک لبیک پر ہی چلتا ہے ۔ کاش وہ زور آج گستاخوں کے حامیوں کے خلاف بھی نظر آتا ۔

#مسلک رضا کی حقیقی پاسبان
#صرف تحریک لبیک پاکستان
November 24, 2024 at 7:50 AM
مگر جس طرح عاصیه ملعونہ کے فرار کے خلاف تن تنہا تحریک لبیک کھڑی تھی (کہ جب تحریک لبیک کو انتہا پسند عدالتوں کی حکم عدولی کرنے والا بول کر اعلان لاتعلقی کا اظھار کیا جا رہا تھا ) بلکل اسی طرح آج بھی گستاخ شاہنواز اور اس کے حامیوں کے خلاف صرف تحریک لبیک ہی کھڑی ہے ۔
November 24, 2024 at 7:50 AM