🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی 🌹
2mlk4.bsky.social
🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی 🌹
@2mlk4.bsky.social
اللّٰہ کی مدد کے بغیر کچھ ممکن نہیں،
نہ ہی آزادی مل سکتی ہے اور نہ قسمت بدل سکتی ہے
🪷تین کی جگہ🪷

آپ کا سہی جگہ ہونا کافی ہے،
مقام سب کو خود ہی پتا ہو گا،
کہ یہاں کیا ہے۔
December 14, 2024 at 1:13 PM
`مولانا ابو الکلام آزاد تقریر کررہے تھے`

۔ حاضرین میں سے ایک شخص کھڑا ہوا اور بولا۔
"مولانا آپ تقریر بند کردیں ہم نہیں سنیں گے۔ آپ کی داڑھی چھوٹی ہے"
اسٹیج سے ایک لمبی داڑھی والے بزرگ کھڑے ہوکر کہنے لگے۔
" بھائی بیٹھ جاؤ، داڑھی دیکھنے کا شوق ہے تو داڑھی ہماری دیکھتے جاؤ اور تقریر مولانا کی سنو۔🤏🏻
November 30, 2024 at 12:53 PM
زبردست
November 25, 2024 at 3:35 PM
وہ زندان کا اک مکین،
ہماری طاقت ہے، غرور ہے
جب پکارا ہے اس نے تو
پہنچنا پھر ضرور ہے
November 24, 2024 at 8:25 AM
دُنیاکے عذابوں میں ایک جہنم دل کی موت کاواقع ہوجاناہے،قلب کا مُردہ ہونا بسبب فواحش کی کثرت،بدنظری کامسلسل معمول دل کے لئے زہرکی مانند ہے۔جوکوئی حیاکی چادر اُتارنے میں کامیاب ہوادل کی گٹھن،بیزاراوربھاری بوجھ اُسکامقدر ٹھہرا،سلام اُن لمحات پرجوحالتِ بیداری میں گزرے،ملامت اُن گھڑیوں پرجوغفلتوں میں بسر ہوئی!
November 23, 2024 at 9:52 AM
فیض آباد کھنہ پل اور دوسری جگہ کا بھی شاید آپ نے ارشاد فرمایا ہے بھائی
November 23, 2024 at 9:35 AM
چکری انٹرچینج اور چکری روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند۔
November 23, 2024 at 9:33 AM
November 23, 2024 at 8:25 AM
جہاں ہیں وہیں کی وڈیو بھیج رہے ہیں
November 23, 2024 at 8:23 AM
کاش آپ کی پوسٹ سچ پر مبنی ہوتی
November 23, 2024 at 8:14 AM
بازار سے ایک عورت گزر رہی تھی اس نے محسوس کیا کہ ایک مرد اس کے پیچھے پیچھے آ رہا ہے اس عورت نے رک کر دریافت کیا کہ آپکو کیا مسئلہ ہے؟ مرد کہنے لگا آپ اتنی خوبصورت ہے میں آپ پر فدا ہو گیا ہوں اس عورت نے کہا کہ میں تو کچھ نہیں .
November 22, 2024 at 1:57 PM
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 1:49 PM
اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈوں کو آج رات 8 بجے سے بند کرنے کا حکم
November 22, 2024 at 1:40 PM
موٹر ویز کی بندش!
November 22, 2024 at 11:57 AM
انسان پر جتنا اثر دوسروں کی سوچ کا ہوتا ہے اتنا کتابوں کا بھی نہیــــں ہوتا۔۔۔۔۔
منفی سوچ رکھنے والوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا اپنی صفات کھو بیٹھنا ہے اس لئے ایسے لوگوں کے ساتھ اٹھیں بیٹھیں جو آگے بڑھنے والے ہوں...!!
November 22, 2024 at 9:41 AM
دنیا کے سب سے طویل العمر درختوں میں سے ایک ایران میں ایک خوبصورت، طویل عمر والا اور تاریخی سایپرس (Cupressus Sempervirens) درخت ہے جو ایران کے صوبے یزد کے علاقے ابارکُہ میں واقع ہے۔
~ یہ درخت 4,000 سے 4,500 سال پرانا بتایا جاتا ہے، ایرانی ایجنسی ISNA کے مطابق۔ یہ منفرد قدرتی یادگار 25 میٹر بلند ہے۔
November 22, 2024 at 5:06 AM
کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے۔ دل کے قریب بھی جگہ دے دو پھر بھی نقصان دیتے ہیں_
November 22, 2024 at 5:05 AM
‏‎یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے۔۔۔
November 21, 2024 at 4:38 PM
The International Criminal Court (ICC) issues an arrest warrant against Israeli war criminal Benjamin Netanyahu.
November 21, 2024 at 4:33 PM
عشق ہوتا نہیں معدوم غلط سمجھے ہو
تم مری بات کا مفہوم غلط سمجھے ہو

آگئے ہو یونہی اغیار کے بہکاوے میں
اے مرے سادہ و معصوم غلط سمجھے ہو۔
November 21, 2024 at 4:30 PM
پاکستان کا تعلیمی نظام پہلے ہی بیساکھیوں کے سہارے چل رہا ہے
رہی سہی کسر ابھی نکل رہی ہے
November 21, 2024 at 4:26 PM
آج کے آئی سی سی کے وارنٹ گرفتاری کے بعد نیتن یاہو کی پناہ گاہیں سبز رنگ میں۔

چین، روس، سوڈان، ترکی، سعودی عرب، لیبیا، یمن، قطر (اور امریکہ)
November 21, 2024 at 4:24 PM
آنکھوں میں پانی آگیا جب قرآن میں یہ پڑھا!

کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں
کیا یہ دنیا مجھ سے،زیادہ عطا کر سکتی ہے
کیا تم دیکھتے نہیں روز تمہارے گناہ میرے پاس آتے ہیں۔پھر بھی میں دوسرے دن فرشتوں کے ہاتھ تمہارا رزق تمہیں عطا کرتا ہوں۔

قرآن مجید کو زندگی میں لے آئیں۔
November 21, 2024 at 4:16 PM
زرا سوچیئے!!اگر ان بکریوں کو اللّٰہ پاک برف میں بھی رزق دے رہا ھے، تو ہمیں کیسے بھول سکتا ہے' اللّٰہ کا شکر ادا کریں، اور اسی کی حمد و ثناء بیان کریں ...
November 21, 2024 at 4:07 PM
اگر وہ حسین تارا جِس کی آپکو چاہ ہے وہ آپکو نہیں مِل سکتا تو کیا پتا اُس رب نے آپکو وہ اِکلوتا چاند دینا ہو جِسے لوگ دور سے محض دیکھا کرتے ہیں۔
اور اگر آپکے حصّے میں وہ اِکلوتا چاند بھی نہ آئے تو کون جانتا ہے کہ پورا آسمان آپکا مُقدّر ہو۔
November 21, 2024 at 11:37 AM