Voice of Pakistan💫
1voiceofpak.bsky.social
Voice of Pakistan💫
@1voiceofpak.bsky.social

ہم کپتان کی ٹیم ہیں اور ہم آخری گیند تک کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں

#Finalcall
#Imrankhan
#pti
November 25, 2024 at 2:17 PM
اے میرے دیس کے باشندو!!

وہ جو زنداں سے سربکف لاالٰہ کی صدا لگا رہا ہے
وہ تمہیں حقیقی آزادی کی راہ دکھلا رہا ہے
تمہیں ذلت و محکومی کی تاریکیوں سے نکال کر
شرفِ انسانیت دلا رہا
حاکمیّت کی مسند پر بٹھا رہا ہے
#Imrankhan
#finalcall
#pti
November 25, 2024 at 2:13 PM

سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے،
دیکھنا ہے کہ زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے!

#Finalcall
#Imrankhan
#pti
November 25, 2024 at 2:06 PM
‏‎#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران

وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھرا
اور تم اپنے اپنے محلات میں زلیل ھوئے

‎@ImranKhanPTI
‎@TeamPakPower
November 25, 2024 at 2:00 PM