Aryan
banner
1aryan.bsky.social
Aryan
@1aryan.bsky.social
علیمہ خان اپنی بات پر قائم ہے

ہم نے کل کہا تھا کہ اگر آج عمران خان کی ضمانت ہوگئ تو عمران خان 24 نومبر کے احتجاج کو خود لیڈ کریں گے
انشاءاللہ
November 20, 2024 at 12:03 PM
طیبہ راجہ اپنی ٹیم کے ساتھ بھرپور موبلائزیشن کررہے رہی ہیں، تمام لوگوں کو موبلائزیشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا
#_نومبر_24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 9:24 PM
راجہ طلحہ سٹی صدر ملکوال پاکستان تحریک انصاف منڈی بہاؤالدین کے گھردروازے توڑ کرآج پولیس گھر میں داخل ہوئی ہیں بوڑھے ماں باپ بیوی اور بچوں کو آدھی رات کوبدتمیزی کی گئی
November 18, 2024 at 7:20 PM