banner
1989qasim.bsky.social
@1989qasim.bsky.social
March 9, 2025 at 12:08 AM
March 9, 2025 at 12:04 AM
December 26, 2024 at 1:03 AM
December 23, 2024 at 12:29 PM
December 15, 2024 at 3:39 AM
Reposted
پی ٹی آئی کی قیادت کو اب مضبوط کرنا چاہیے عمران خان کا بہادر ٹائیگر ان کو آگے لانا ہوگا موجود قیادت تو کمپرومائز ہے سارا
December 12, 2024 at 9:24 PM
Reposted
‏انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے ڈی چوک کے شہداء کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔‎
December 13, 2024 at 4:11 PM
Reposted
‏ڈی چوک کی فائرنگ کے وقت کی نئی ویڈیو لوگ بھاگ رہے ہیں قیامت صغریٰ کا منظر۔۔۔۔

گولیاں کیوں چلائیں۔۔۔؟؟؟
December 12, 2024 at 5:25 AM
December 13, 2024 at 5:58 AM
عمران خان نے ڈی چوک کا نام بدل کر شہداء چوک رکھ دیا۔۔۔

ڈی چوک کو آج کے بعد شہداء چوک لکھا اور پُکارا جائے۔ عمران خان
December 13, 2024 at 5:57 AM
December 11, 2024 at 11:44 PM
میڈیسن کی قیمتوں میں تین سو فیصد اضافہ!
جبکہ مہنگائی ساڑھے چھ سال کی کم ترین سطح پر ھے!!
یہ والی سائنس ہی کوئی سمجھا دے پلیز🤦
‎#منقول
December 6, 2024 at 8:31 AM
Please all people this relatives boycot all people please this Asia
December 2, 2024 at 5:10 AM
December 2, 2024 at 5:08 AM
December 1, 2024 at 10:46 AM
Reposted
انصاف وکلا کی طرف سے گرفتار ورکروں کو سردی کی وجہ سے چادریں اور سویٹریں دی گئی شاباش
December 1, 2024 at 7:19 AM
Reposted
ایسا نہ ہو کہ تمہیں مارنے میں ہمیں سکون ملنا شروع ہوجائے، عمران خان کو رہا کردو ورنہ پھر میٹنگ کی ہے، حکمت عملی تیار کرلی، حق نہیں ملے گا تو ہم ماریں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔۔!!!
November 29, 2024 at 6:27 PM
November 29, 2024 at 2:10 PM
Reposted
وکلاء کی آج بھی عمران خان سے ملاقات نہ ہو سکی۔ فیصل چوہدری اور فیصل ملک کو نوٹیفکیشن دکھا کر کہا گیا کہ خان صاحب تھانہ نیو ٹاون کی کسٹڈی میں ہیں ان کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہم ان سے ملاقات نہیں کرواسکتے۔
جیل عملے نے تھانہ نیو ٹاون کے تفتیشی افسر سے وکلا کے رابطے کی کوشش کی لیکن رابطہ نہ ہو سکا
November 29, 2024 at 11:26 AM
Reposted
اہم ترین

پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر 12 شہدا کی ناموں کے ساتھ تصدیق کر دی یہ شہدا ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں ان کے جنازوں اور ڈی چوک میں شہادت کے مختلف ثبوت موجود ہیں ۔
November 29, 2024 at 11:44 AM
Reposted
زیادہ شہادتیں تب ہوئیں جب لوگ اپنی گاڑیوں میں سو رہے تھے اُن لوگوں کو گاڑیوں کے اندر شہید کر دیا گیا تھا
تباہ شدہ گاڑیوں کی تعداد چھپانے کے لئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا
November 28, 2024 at 12:05 PM
Reposted
پاکستانیو بولو تم بولتے کیوں نہیں ہو 25 کروڑ میں کیا 25 لاکھ بھی نہیں نکلیں گے اپنے معصوم لوگوں کے لیے
اگر تم نکلو گے تم یہ ملک بچا لو گے بولو بات کرو ہم رو رہے ہیں ہم تکلیف میں ہیں
November 28, 2024 at 1:07 PM
Reposted
سرکاری وکیل سے صحافیوں کے سخت سوال

آپ قران پہ حلف دیتے ہیں ،آپ کے چہرے کے رنگ کیوں اڑے ہوئے ہیں بتاتے کیوں نہیں ہیں
November 28, 2024 at 2:08 PM
Reposted
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ، ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان اور داؤد آفریدی کی کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے شہید الیاس اورکزئی کی قبر پر حاضری

تحریک انصاف کے پرچم کی چادر چڑھائی
November 28, 2024 at 2:10 PM
Reposted
پشاور: ضلعی جنرل سیکرٹری ملک شہاب کا گرفتار ہونے والے کارکنان کے خاندانوں سے ملاقات، ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
وکلاء قانونی معاونت فراہم کرے گی۔
November 28, 2024 at 4:27 PM