akbarali
banner
191959.bsky.social
akbarali
@191959.bsky.social
ہم تجھے آگ کا دریا نہیں بننے دینگے
ظلم و نفرت کا تماشا نہیں بننے دینگے
اس بےغیرت کو اور کچھ سمجھ میں نہیں آیا تو
اچانک فلسطین یاد آگیا ۔
جس کیلئے احتجاج کی بھی پاکستان میں اجازت نہیں ہے
عوام کو بیوقوف سمجھ رکھا ہے 🖐️🖐️🖐️🖐️
December 27, 2024 at 3:40 AM
پوری پاکستانی قوم کو قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش مبارک ہو ۔
December 25, 2024 at 4:06 AM
اس بیان میں سیدھا اشارہ امریکہ کی طرف ہے۔کیوں کے وہ نہیں چاہتا تھا کہ پاکستان میں کوئی ایسا لیڈر آئے جو شریعت نافذ کرے۔
سعودی عرب میں تو شریعت نافذ ہے۔
دوسرا کونسا ملک تھا جہاں شریعت نافذ ہونے کا خطرہ تھا؟
November 22, 2024 at 11:31 AM
اس بیان میں سیدھا اشارہ امریکہ کی طرف ہے۔کیوں کے وہ نہیں چاہتا تھا کہ پاکستان میں کوئی ایسا لیڈر آئے جو شریعت نافذ کرے۔
سعودی عرب میں تو شریعت نافذ ہے۔
دوسرا کونسا ملک تھا جہاں شریعت نافذ ہونے کا خطرہ تھا؟
November 22, 2024 at 11:28 AM
اب نہیں تو کبھی نہیں ۔۔
November 19, 2024 at 4:40 AM