banner
1234sm.bsky.social
@1234sm.bsky.social
Sajid Mughal from Pakistan 🇵🇰
November 22, 2024 at 9:52 PM
اسلام علیکم دوستو
میں نے بلیو سکائی پر مسلم لیگ نون پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کو فالو کرنے کا فیصلہ کیا ہے امید ہے باقی دوست ناراض نہیں ہوں گے میری ساری محبتیں اور جدوجہد صرف اور صرف میاں محمد نواز شریف کے لئے ہے آپ اختلاف کر سکتے ہیں مگر تہذیب کے دائرے میں بدتہذیبی کرنے والوں کو بلاک کیاjy
November 20, 2024 at 9:46 PM
آج رات کو چکن کڑاھی بنائی تھی تمام روم میٹ نے رج کر کھائی اور خوب تعریف کی الحمدللہ 🤲
November 18, 2024 at 10:36 PM
November 18, 2024 at 2:07 PM