Handsome 🦁 مولوی
07896.bsky.social
Handsome 🦁 مولوی
@07896.bsky.social
جدی پشتی ، کٹر پٹواری
اکیلے کھانے کا بندے کو کوئی فائدہ نہیں۔
November 19, 2024 at 5:37 AM
میرے اکاؤنٹ کو پورے ایک دن کے لیے اغوا کر کے رکھنے کیبعد خود ہی بازیاب کر دیا
November 18, 2024 at 7:36 PM
ن لیگ کا ہر کارکن ورکر ووٹر سپورٹر سبھی ہیرے ہیں اور قیادت ہیروں کو تراشنے والے جواہری
November 18, 2024 at 3:58 PM
میاں میرا ٹویٹر اکاؤنٹ وڑ گیا
November 18, 2024 at 3:28 PM