Azam Baloch
banner
0577278314.bsky.social
Azam Baloch
@0577278314.bsky.social
اُونٹ کی کٹی ٹانگ دیکھ کر تمام پاکستان بِلبِلا اُٹھا تھا لاکھوں کامنٹس۔ ہزاروں ٹُوئیٹس۔ ہر اخبار میں خبر۔ موم بتّی مافیا کا احتجاج پارہ چنار میں لوگوں کا قتل چھے مہینے کے بچے تک ختم۔ لاشوں کے ڈھیر اعضا کی منڈی خواتین گود میں شِیر خوار لئیے لاشیں بن گئیں ہم جانور ہیں اسی لئیے جانوروں کا زیادہ دکھ رکھتے ہیں
November 22, 2024 at 7:25 AM
‏جو دوست رات جلدی سونے کے عادی ہیں وہ رات سونے سے پہلے والی دعا پڑھ لیں اور پاکستان کے حالات کافی سنگین چل رہے ہیں لہٰذا جب بھی موقع ملے، تب ہی دعا پڑھتے رہا کریں
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جو طالب گردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
‎#StopStateTerrorism
November 19, 2024 at 3:30 PM
پاکستانی فوج کا نوشکی میں بڑے پیمانے پر جارحیت جاری ہے، جس کا آغاز آج صبح سات بجے کے قریب کیا گیا ہے، شور پارود اور نوشکی میں ہیلی کاپٹر دیکھے گئے ہیں۔

مختلف علاقوں سے ہیلی کاپٹروں کی شلنگ کی اطلاعات بھی آرہی ہیں۔
November 19, 2024 at 8:52 AM
‏‎#بلوچ بمقابلہ ‎#پنجابی
پنجابی وزیراعظم نے اپنے پنجابی ریاست کی پنجابی فوج کو بلوچستان میں بلوچوں کے قتل کےلیے دوبارہ بھیجا ہے اور اس بار مکمل جنگ کا کہا ہے۔ پنجابی کے ساتھ اس فائنل لڑائی میں بلوچ مقابلہ کےلیے تیار ہے۔
لگتا ہے یہ پنجابی اور بلوچ کے درمیان آخری لڑائی ہوگی
November 19, 2024 at 8:41 AM
بلوسکائی اکاؤنٹ کی شروعات رات سونے سے پہلے کی دعا سے کی جارہی ہے اور آئندہ ٹویٹر اور فیسبک کے ساتھ ساتھ Bluesky پر بھی روزانہ دعا کروائی جائے گی
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جرنل کرنل دھشتگرد
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
November 18, 2024 at 5:32 PM
‏سیف اللہ رودینی کو پاکستانی اغواء کار فوج نے 22 نومبر 2013 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا اور 11 سال سے آج تک اسے منظرعام پر نہیں لایا گیا کیونکہ اغواء کار فوج کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے کہ وہ کسی مجرمانہ سرگرمی میں ملوث ہے لہذا اسکی رہائی کا مطالبہ کریں
‎#ReleaseSaifUllahRodeni
November 17, 2024 at 4:45 PM
‏ہم بلوچ اپنی آزادی چاہتے ہیں ، ہم ایک آزاد قوم تھے، ہمارا جدگانہ نظام مملکت ، سماجی ڈھانچہ اور آزاد ملک تھا۔

حالات و حقائق کے مطابق ہماری لڑائی چومکھی ہے اور ہونی بھی چاہیے _____لیکن آزادی پسند پاکستان سے کوئی امید نہیں رکھیں، پاکستانیوں سے مفاہمت اور مکالمے کا کوئی رشتہ نہیں۔
November 17, 2024 at 3:16 PM
‏بلوچستان کے علاقے قلات میں بلوچ لبریشن آرمی کے مہلک حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی فوج کے لاشیں بزریعہ ہیلی کاپٹر پنجاب منتقل

یاد رہے حملے میں تیس کے قریب اہلکار زخمی ہوئے تھے جن میں سے اکثریت کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

پاکستان آرمی کے ترجمان نے اپنے 8 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے
November 17, 2024 at 3:11 PM