Pk Shafa G
03422226664.bsky.social
Pk Shafa G
@03422226664.bsky.social
فلسطین اور اسرائیل کی جنگ پاکستان کے دروازے تک آگئی ہے ۔ تیار ہو جاؤ
December 20, 2024 at 6:36 AM
اسرائیل بڑی تیزی سے شام کے علاقے قبضے میں لے رہا ہے ۔ جولانی کی خاموشی بتا رہی ہے کہ سب معاملات طے ہو چکے ہیں
December 19, 2024 at 5:35 AM
فتح پور میں بلیک میلنگ اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات ائے روز بڑھتے جا رہے ہیں ۔
گزشتہ روز ایک اور درخواست تھانہ فتح پور میں ہوئی
لیکن مظلوم کی کوئی شنوائی نہیں
ایسے واقعات بڑھتے رہے تو ہمارے فتح پور شہر کا امن خراب ہو جائے گا ۔
December 10, 2024 at 5:42 AM
اردگان نے خود کو ثابت کیا ہے کہ وہ اسرائیل کا پالتو کتا 🐕 ہے
December 7, 2024 at 5:32 AM
Ap ki or Meri Maan hoti hy
December 2, 2024 at 8:59 AM
ڈی پی او لیہ سے درخواست ہے ان برائی کے کاروبار کو ختم کروایا جائے اور ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے ۔
December 2, 2024 at 7:19 AM
فتح پور میں برائی کے اڈوں کا ائے روز اضافہ ہو رہا ہے برائی کے اڈے زیادہ تر کرائے کے مکانوں میں اپنا کاروبار چمکائے ہوئے ہیں جس میں چرس ائس بھی چلتی ہے
کچر کالونی میں ایک بازار تو ہیرا منڈی بنا ہوا ہےآس پاس کے رہائشی شریف عزت دار لوگوں کا کا رہنا مشکل بن گیا
December 2, 2024 at 7:18 AM
فتح پور میں تیزھوااور بارش
November 29, 2024 at 4:40 PM
ہر سال جیپ ریلی کی چھٹی ہوتی ہے ۔ اس کا بچوں کی چھٹی کے ساتھ کیا تعلق ہے ؟
November 29, 2024 at 10:58 AM
انٹرنیٹ کی سروس مکمل بحال .. وٹس ایپ اور فیس بک سمیت تمام سوشل میڈیا اپپس مکمل بحال
November 28, 2024 at 6:05 AM
Big news in #web3 gaming 🚨

FIFA and Mythical Games are teaming up for FIFA Rivals, a mobile soccer game that utilises the potential of NFT technology.

Should TapSwap also make a football mini game? ⚽
November 27, 2024 at 2:28 PM
لیہ:کروڑ لعل عیسن ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا

لیہ:حادثے میں 79 ٹی دی اے کا رہائشی نوجوان موقع پر جاں بحق

لیہ:مرنے والی کی شناخت فیاض حسین کے نام سے ہوئی

لیہ:لاش کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس مصروف کاروائی
November 27, 2024 at 12:15 PM