Zulqarnain haider
banner
zqhaider.bsky.social
Zulqarnain haider
@zqhaider.bsky.social
Investigative journalist currently working with biggest media group ARY
*حکومت کا نان فائلرز کے گرد شکنجہ مزید سخت کرنے کی تیاری۔

مجوزہ ترمیم*
نان فائلرز پر آٹھ سو سی سی سے زائد گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہوگی،نان فائلرز مخصوص حد سے زیادہ جائیداد نہیں خرید سکیں گے ، نان فائلرز پر مخصوص حد سے زیادہ شئیرز کی خریداری پر بھی پابند ہوگی ،
December 18, 2024 at 11:48 AM
میرا اپنی لیڈر شپ کو مشورہ ہے کہ کسی بھی صورت کے پی کے میں گورنر راج نہ لگایا جائے۔ مشیر وزیراعظم رانا ثناللہ۔
November 30, 2024 at 3:24 PM
۔
نیب کا بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ۔
نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختون خواہ بھجوا دیا گئی۔
بشری بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ جاری ہونے کی بنا پر گرفتار کیا جائیگا۔
نیب کی ٹیم تین روز قبل بھی کے پی میں گرفتاری کی کوشش کرتی رہی۔
نیب کے پی کو بھی ٹیم سے مکمل تعاون کی ہدایت جاری
November 28, 2024 at 4:11 PM
قیدی وین قبضہ میں لے لی گئی
November 25, 2024 at 9:34 AM
‏وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ۔ احتجاج ملتوی کرنے کی درخواست۔ شام کو مشاورت کر کے جواب دونگا۔ بیرسٹر گوہر کا وزیر داخلہ کو جواب
November 23, 2024 at 8:20 AM
سابق وزیر نفیسہ خٹک کو گرفتار کر لیا گیا۔
نفیسہ خٹک کو کوہسار پولیس نے گرفتار کیا۔ زرائع
November 22, 2024 at 8:10 PM
بڑی خبر۔
تمام موٹر وے کو بند کرنے کا فیصلہ۔
موٹروے کو مرمتی وجوہات کی بنا پر آج رات سے بند کر دیا جائیگا۔
پشاور سے اسلام آباد لاہور سے اسلام آباد موٹروے بند ہوگی۔
پنڈی بھٹیاں سے ملتا ن موٹروے بھی بند رہے گی۔
موٹروے آٹھ مقامات سے بند رہے گی۔
موٹروے تاحکم ثانی بند رہے گی۔
November 22, 2024 at 11:26 AM
زرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ہوچکا ہے۔ مذاکرات کے دوران تلخ جملوں کے استمعال کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
November 21, 2024 at 9:16 PM
وزیر داخلہ نے بانی پی ٹی آئی سے اسٹبلشمنٹ سے مزاکرات کی تردید کر دی۔ عدالتوں نے رہا کرنا ہے۔ عدالتوں سے ہی جا کر مذاکرات کریں۔ محسن نقوی
November 21, 2024 at 12:34 PM
وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد ھائی کورٹ پہنچ گئے۔ آج ھائی کورٹ نے انہیں طلب کر رکھا تھا
November 21, 2024 at 11:23 AM