Zeeshan junaid
banner
zeeshanjunaid.bsky.social
Zeeshan junaid
@zeeshanjunaid.bsky.social
Who am i ?
اسحق ڈار سفیروں کو سمجھا رہے تھے کہ ۶۲ نومبر کو کیا ہوا بہت سمجھایا سمجھاتے رہے سفیر سنتے رہے آخر میں سفیروں نے پوچھا یہ تو ہمیں پتہ ہے اسلام آباد ایک بہت چارج کراؤڈ پہنچا تھا سوال یہ ہے کہ وہ بغیر گولی چلائے منتشر کیسے ہوگیا آپ نے ایسا کیا کیا ؟ ڈار نہ بتاسکے ⁦‪#Dchowk
December 6, 2024 at 7:43 AM
چھبیسویں آئینی ترمیم کے تحت نویں نمبر کے جج کو اوپر لایا گیا ہے غالبا ان کا نام KK ہے انہیں اردو بولنے اور سمجھنے میں دقت ہوتی ہے جس سے سائل کو کوفت ہوتی ہے#آئینی_ترامیم ⁧‫#عدلیہ #پاکستان
December 6, 2024 at 7:42 AM
کیا COAS# عاصم منیر نے واقعی ایسا کہا ہے کہ گولی چلانے کے آرڈر دینا وزیراعظم کا اختیار ہے فوج صرف آرڈر مانتی ہے ؟ (مجھے نہیں لگتا یہ بات درست ہے ان حالات میں جب اسحق ڈار صاحب نے سفیروں کو ۲۶نومبر کے واقع پر بریف کیا اور سفراء مطمئین نہیں ہوئے فوج کی طرف سے یہ بیان آنا ممکن نہیں)
December 6, 2024 at 7:41 AM
آپ عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ کرتے ہیں یا نہیں یہ آپ کا فیصلہ ہے لیکن مجیب شامی،اور سہیل وڑائچ جیسے ناسوروں کو ان کے اصل میں پہچاننا آپ کا قومی فریضہ ہے ان کو فوج کے کاروبار کرنے پر اعتراض نہیں لیکن انہیں آپ کا بائیکاٹ شرم ناک لگتا ہے #islamabad_Dchowk
December 5, 2024 at 10:16 AM
۱۹۸۷ میں انڈیا احمد آباد میں ٹیسٹ میچ کے دوران انڈین کراؤڈ نے پاکستانی کرکٹرز پر پتھراؤ کیا تو کپتان ⁧‫#عمران_خان‬⁩ نے اپنے فیلڈرز کو ہیلمٹ پہنا کر باؤنڈری پر فیلڈنگ کروائی تھی میدان نہیں چھوڑا تھا،میدان تو خان نے آج بھی نہیں چھوڑا بس انہیں اپنی قیادت کو ہیلمٹ پہنانے ہوں گے ⁦‪#PTI‬⁩
December 5, 2024 at 10:09 AM
سپہ سالار کو کس وقت سپہ سالار کہنا ہے یہ بات شہباز شریف کو پتہ نہیں تھی ، واڈوایات کا آغاز اسی لئے ہوا ہے ⁦‪#Islamabad_D_Chowk‬⁩
December 5, 2024 at 10:08 AM
مجھے حیرت ہے بائیکاٹ بائیکاٹ تو کیا جارہا ہے لیلن ⁦‪#PTI‬⁩ نے اب تک محسن نقوی کے خلاف مہم شروع نہیں گولی کیوں چلائی کی کیمپئین تو ہے لیلن جس کے حکم پر گولی چلی وہ ⁦‪#ICC‬⁩ مینٹنگز میں جارہا ہے ICCکو ای میل کرنے کی کیمپئین کب سے اسٹارٹ ہورہی ہے
December 5, 2024 at 10:08 AM
گالیاں دینا ٹھیک نہیں لیکن #گنڈاپور کا غصہ جائز ہے
December 3, 2024 at 7:02 PM
الیکشن کا انتظار کریں
December 2, 2024 at 2:07 AM
آ تو جاؤں مگر تمہارے خط
‏اہل کوفہ سے ملتے جلتے ہیں
‏آپ پر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
‏اور پھر ۔۔۔۔ ⁦‪#Islamabad_D_Chowk‬⁩
November 28, 2024 at 2:34 AM
تم ووٹ دیتے ہو تمہارے ووٹ سے تمہارے نمائندے پارلیمان میں آتے ہیں لیلن پارلیمان کے اطراف کا ایریا تمہارے لئے نو گو ایریا ہے وہ ریڈ لائین ہے تم وہاں احتجاج نہیں کرسکتے ریڈ زون ہے وہ ⁦‪#Islamabad_D_Chowk‬⁩
November 28, 2024 at 2:30 AM
بشری بی بی کو لیکر میں شروع سے ہی کلئیر نہیں شکوک ہیں شبہات ہیں لیکن گزشتہ تین دن سے طلعت حسین منیب فاروق حسن ایوب خواجہ آصف فیصل واوڈا اور باقی غیر معروف حکومتی حمایتی جس طرح صرف بشری کو ٹارگٹ کر رہے ہیں تو اپنے شکوک پر شک ہوتا ہے تقویت ملتی ہے کہ بشری بی بی کے متعلق اچھا گمان رکھا جائے
November 28, 2024 at 2:29 AM
وہ کہتے تھے ( پہلے والے محب وطن ) کچھ تو کیا ہوگا جبھی تو اٹھایا ہے اور یہ کہتے ہیں (اب والے محب وطن ) سب کچھ انہوں نے ہی کیا ہے انہیں اٹھاؤ مت جان سے مارو ⁧‫#بے_غیرت‬⁩ ⁦‪#Islamabad_D_Chowk‬⁩
November 28, 2024 at 2:27 AM
احتجاج کی کال پہلے بھی ہوئی لوگ پہلے بھی اسلام آباد آئے لیلن کوئی ⁦‪#d‬⁩-chowk نہیں پہنچا بشری نے لیڈ کیا تو مظاہرین ڈی چوک تک پہنچے کون جانتا تھا وہاں گولیاں چلیں گی گولیاں بشری نے چلائی ہیں؟نہیں لیکن طلعت منیب حسن خواجہ اور باقی آپ کو بتائیں گے بشری قصوروار ہے
November 28, 2024 at 2:27 AM
آپ کچھ بھی کرلیں عوام اس حکومتی سیٹ اپ کو قبول نہیں کرے گی یہ سیٹ اپ ان کے ووٹ کی insult ہے اور ایک بات سمجھ کیں جتنے لوگ احتجاج میں ہیں اور آپ پر لعنت بھیج رہے ہیں اس سے کہیں زیادہ گھروں میں بیٹھے آپ پر لعنت بھیج رہے ہیں کراچی نہیں نکلا لاہور نہیں نکلا افغانی آگئے سب بہلاوے ہیں #24november
November 26, 2024 at 1:37 AM
یہ غلطی نہیں کرنی تھی 👇
November 26, 2024 at 1:34 AM
اس احتجاج سے چند کیریکٹر ابھر کر سامنے آئے ہیں ان میں سے ایک یہ صاحب ہیں جو احتجاج شروع ہونے سے پہلے پریڈ کرتے پھر رہے تھے #24novemberfinal
November 26, 2024 at 1:33 AM
پرا سسٹم مل کر جس حکومت کو چلا رہا ہے وہ حکموت بھی کہتی ہے عمران کو سسٹم کے اندر سے سپورٹ مل رہی ہے 🤷🏻‍♂️ #عمران_خان
November 20, 2024 at 4:41 PM
منیب فاروق کو مارک کیجئے گا یہ وہ شخص ہے جس نے لاقانونیت کو نارملائز کرنے کیلئے کام کیا آئیندہ جب کبھی لاقانونیت کا زکر ہو منیب فاروق کا نام بطور حوالہ پیش کیا جائے
November 20, 2024 at 1:36 PM
یہ بلیو اسکائی بھی تو #VPN سے ہی چلانا پڑرہا ہے 🤷🏻‍♂️
November 19, 2024 at 6:10 PM
حکومت آپ کی طاقتیں آپ کے ساتھ پھر بھی آپ مطمئین نہیں جانتے ہیں کیوں ؟ عوام آپ کے ساتھ نہیں ۸ فروری کا فیصلہ عوام کا فیصلہ تھا اسے ماننے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں
November 19, 2024 at 2:31 PM
عمران خان کو بند کرنے کے بعد اگر سب کچھ کھول دیا جاتا تو گمان گزرتا عمران بند ہے لیکن یہاں تو VPN تک بند کرنا پڑگیا ہے #کیا_کھویا_کیا_پایا
November 19, 2024 at 12:42 PM
آئی ایس پی آر کو ختم کردیا گیا ہے اور اب فیصل واوڈا وہ ذمہ داریاں نبھارہے ہیں جو ISPR کے ذمہ تھیں
November 19, 2024 at 12:39 PM
پی ٹی آئی کے احتجاج میں لوگ نہیں آتے اسلئے ہم دفعہ ۱۴۴ نافذ کررہے ہیں “حکومت” 🤷🏻‍♂️
November 19, 2024 at 12:37 PM
بلیو اسکائی پر آتے ہی ایک پلاٹ اور نیا آئی فون دیا گیا ہے ، کہہ رہے ہیں کہ پانچ لوگ جب آپ کو فالو کرلیں گے تو آپ کو سینیٹر بنوادیں گے
November 19, 2024 at 11:36 AM