جاوید
banner
zawwari.bsky.social
جاوید
@zawwari.bsky.social
Pinned
کمپنی اپنی بقاء کی جنگ میں ہر حد تک چلی گئی ہے..... اور ناکام ہو رہی ہے... اسلیے گرتی ہوئی دیواروں کو آخری دھکا....
24 نومبر نکل کر اس بیغیرتی کی دیواروں کو گرادو...
بے خطر کود پڑو ان بیغیرتی کے میناروں میں
کمپنی ہے محو تماشائی لب حیران...
Reposted by جاوید
‏کیا ساری قربانیاں خان نے دینی ہیں، آپ کا فرض نہیں ہے، بشری بی بی کا قوم سے سوال۔۔!!
November 21, 2024 at 3:48 PM
Reposted by جاوید
‏إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ، عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے،

بشری بی بی
November 21, 2024 at 3:52 PM
Reposted by جاوید
کیا آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ عمران خان 72 سال کے ہو گئے ہیں، کیا ان کا دل نہیں کرتا کہ وہ اپنے گھر بیٹھیں، ٹی وی دیکھیں، آرام اور سکون کریں، اپنی زندگی کو انجوائے کریں، بشری بی بی
November 21, 2024 at 3:51 PM
Reposted by جاوید
‏عاصم منیر کے دو سنہری سال ؛

فوجی مروائے = 1100
ایس آئی ایف سی میں سرمایہ کاری = 000
توسیع = 2 سال

وےےےےے منیریاااااااااااااااااااااا
November 21, 2024 at 1:16 PM
Reposted by جاوید
نہ سمجھو گے تو مٹ جاوگے
اس ملک کو چاھنے والو...
November 21, 2024 at 10:55 AM
نہ سمجھو گے تو مٹ جاوگے
اس ملک کو چاھنے والو...
November 21, 2024 at 10:55 AM
Reposted by جاوید
کمپنی اپنی بقاء کی جنگ میں ہر حد تک چلی گئی ہے..... اور ناکام ہو رہی ہے... اسلیے گرتی ہوئی دیواروں کو آخری دھکا....
24 نومبر نکل کر اس بیغیرتی کی دیواروں کو گرادو...
بے خطر کود پڑو ان بیغیرتی کے میناروں میں
کمپنی ہے محو تماشائی لب حیران...
November 21, 2024 at 10:08 AM

24th November
Final call
November 21, 2024 at 8:20 AM
24th November
Final call
November 21, 2024 at 8:20 AM